Program Breaking Point with Malick, Feb 16, 2020 | Hum News


0
Program Breaking Point with Malick, Feb 16, 2020 | Hum News

#HumNews #BreakingNews #Pakistan

Stay Updated with latest news from the day, with Hum News Round up at 10:30 PM every night on Hum News Social Platforms
Youtube: http://bit.ly/HumRoundup

#HumNews #News
JOIN HUM News on Social Networks:

Facebook: https://www.facebook.com/HUMNewsPakistan/
Twitter: https://twitter.com/humnewspakistan
Instagram: https://www.instagram.com/hum.news.pakistan/

Subscribe to stay updated with HUM NEWS LIVE : http://bit.ly/HumUpdates

source


Like it? Share with your friends!

0

What's Your Reaction?

hate hate
0
hate
confused confused
0
confused
fail fail
0
fail
fun fun
0
fun
geeky geeky
0
geeky
love love
0
love
lol lol
0
lol
omg omg
0
omg
win win
0
win
HUM News

40 Comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  1. میڈیا اچھا ہے اگر وہ پی ٹی آئ کے علاوہ ہر کسی پر تنقید کرے اور انکی پگڑیاں اچھالے، لیکن!!! لیکن یہی میڈیا بہت برا ہے اگر یہ پی ٹی آئ کی حماقتیں، ناہنجاریاں اور گِرا ہوا چہرہ دکھائیں، ڈکٹیٹرشپ کو بھول جائیں گے پاکستانی بس زرا نیازی کو تیسرے سال میں تو داخل ہولینے دیں

  2. بہت افسوس میڈیا بھی صرف اپنی مرضی کی خبروں کو لوگوں سے جوڑ کر صرف بکواس کرتا ہے جبکہ اکثریت اس کے خلاف ہی کیوں نہ ہو۔۔۔۔
    مالک بات تو تم سن نہیں رہے لعنت تیری بکواس پر۔۔۔۔۔۔۔

  3. نئے نئے نمونے لے آتے ہیں پی ٹی آئی والے۔
    ہر دو مہینے بعد نیا چہرہ ٹی وی پر نظر آتا ہے۔ پتہ ہے کیوں۔ دو مہینے ایک حکومتی کارندہ بکواس منطقیں دیتا ہے پھر جب وہ صحیح زلیل ہو جاتا ہے تو اسکو کہتے ہیں اب تم دو مہینے انتظار کرو۔ جب لوگ بھول جائیں گے کہ تم کتنے نکمے ہو اور کتنا زلیل ہو چکے ہو تب دوبارہ تمہیں ٹی وی پر بھیجیں گے۔
    مسئلہ ہماری عوام کا ہے جو گدھوں کی طرح ہانکے جاتے ہیں۔

  4. عوام اپنی بربادی کی خود ذمہ دار ہے اپنے اپنے لیڈر خداؤں اور جرنیلوں کے نام کے نارے لگاتے رہتی ہے اور خود کچھ کرنا نہیں چاہتی ہمیں اپنی تقریر خود بدالنی پڑے گی

  5. حکومت اور ریاست کے پاس جو غدار عورتوں اور مردوں سیاستدانوں کا حقیقی ڈیٹا ٹویٹ کے ثبوتوں کے ساتھ موجود ھے تو سایئبر کرائم یا ریاست نے ابھی تک کیا قانونی حکمت عملی اختیار کی ھے؟ اور کیوں نہیں کی ھے

  6. 3 saal ki extension lainay kay liay Army chief khud chal ker PM House jata hai aur apna letter khud draft kerwata hai ..

    Imran khan ko ek Monopoly kay zarye Power Corridors mai laya jata hai.

  7. ملیکہ نے ڈرافٹ نہیں کیا لیکن ٹارزن بن کر اسکو قبول کرکے عملی طور پر جاری کرنیکیلیئے تنخواہ پکڑ لی ھے۔
    اگر کوئ کسی کی pussy کی تعریف کردے تو کیا یہ تعریف بھی سیکسول ہیراسمنٹ کپلایئگی معذرت کے ساتھ۔

  8. This type of media should be controlled. Their mouth should be close . This type of media is fighting for theirself but not for the common people. This type of TV chanel spreading only hates not the useful information.

  9. میڈیا والو ہور چوپو تم لوگوں نے بھی ان کو دن رات آسمان پر گھماتے رہے دہرنا ہو یا الیکشن کتنی۔کوریج ان دی ہے

  10. I have been a long time PTI supporter BUT I truly condemn this fascism of Imran Khan who wants to strangle all the critics! Who thought that the man who thrived on media would be the one to crush it! Shame on Imran Khan, You have proved to be very small minded person but INSHALLAH you will pay a high price for deceiving Youth and Pakistani nation!

  11. ملک صاحب خدا کا واسطہ ملک کے بارے میں سوچو ان لوگوں کو وہاں کے بٹھا دیا جو ویسٹ کے لیے کام کرتے ہیں جو بھی اٹھتا ہے وہ فوج کے بارے میں ہے ایسی ویسی باتیں کرتے ہیں ہیں پاکستان کے بارے میں ایسی باتیں کرتے ہیں ہیں انڈیا کے پاس پاور ہے منی ہے ہے ویس کے پاس منی ہےپاور ہے ہے کسی کو بھی یوز کر سکتے ہیں ہمیں امید ہے ہے عمران خان اپنی ذات کے لیے کچھ نہیں کر رہا ہاں ملک کی بہتری اور سیفٹی کے لیے سب کچھ کر رہا ہوں اس کو کرنے دو و و مافیا مت بنو آنے والی لی اب نسل آپ کو معاف نہیں کرے گی

  12. حقیقت یہ ہے کہ
    عمران سِٹھیا گیا ہے!
    کہنے دو لوگوں کو،
    سب کچھ!
    یہ شروع میں لگتا ہے بھیانک!
    وقت کے ساتھ جب دھول بیٹھ جائے گی،
    تو سب کو سب کچھ صاف نظر آئے گا!
    ہمیں انسان کے ضمیر پر مکمل اعتماد ہے!
    آپ فقط انسانی ضمیر کو زندہ اور تابندہ ہونے کا اہتمام کریں!

    ضمیر کو الہام ہوتا ہے کہ کیا اچھا ہے اور کیا برا!
    فاالھمھا فجورھا و تقوٰھا

  13. ابھی تک ہم تو
    لا الٰه کو ہی اچھی طرح نہیں سمجھ پائے کہ
    ہمارے جیسا بشر، ہمارا خدا نہیں بن سکتا!
    خدا فقط ایک ہے!
    تمام حدود و قیود فقط اسی ڈھانچے کے اندر ہونے چاہیئیں جو پہلے سے خدا نے انسان کیلئے طئ کر رکھے ہیں!
    اوللامر کے بھی یہ معنی نہیں ہیں کہ وہ خدا بن بیٹھیں!

    جس طرح ہم کتوں کے بھونکنے کے عادی ہوچکے ہیں اور گائے بھینسوں کی عریانی کے عادی ہوچکے ہیں،
    اس طرح انسان نما کتوں اور جانوروں کا بھی عادی ہونا پڑے گا!
    یہ مادر پدر آزادی نہیں ہے!
    ہر ایک کو اپنا مقام خود بنانے دو، جیسے وزن دار چیز چھپ جاتی ہے اور بے وزن چیز تیرنے لگتی ہے!
    انسانیت کا سفر ابھی منزل کو نہیں پہنچا!
    آپ ان عوامل کے اسباب پر جان کھپائیں! تمام قسم کی حرام خوریاں بند کریں۔ شادیاں تک وقت پہ اور آسان کریں۔
    تمام بیہودگیاں اپنے آپ مر جائیں گی!

    عمران کو ہر وقت یہ بھی یاد رکھنا چاہیئے کہ وہ فقط 2023 تک وزیراعظم ہے۔ اگلے tennure کیلئے اس کو پھر عوام کے پاس جانا ہے!

  14. Media centres are businesses, they live on advertisements money. Once government stops advertising their projects, the reat of advertising is just peanuts. Thats why media centres are not paying salaries to their field staff but people like Malik still get well paid.

  15. There is no such thing as reasonable restrictions on social media. You might as well close down all social media.
    Not only that, it's not implementable.
    Is Imran Khan and his experts are living in a fool's paradise?
    Facebook, WhatsApp, Twitter,….
    Not only these global companies, the world is not bothered about Pakistan.
    One can understand about regulating issues like child pornography or some other serious fraud, terrorism, etc.
    But this is nonsensical.

Choose A Format
Personality quiz
Series of questions that intends to reveal something about the personality
Trivia quiz
Series of questions with right and wrong answers that intends to check knowledge
Poll
Voting to make decisions or determine opinions
Story
Formatted Text with Embeds and Visuals
List
The Classic Internet Listicles
Countdown
The Classic Internet Countdowns
Open List
Submit your own item and vote up for the best submission
Ranked List
Upvote or downvote to decide the best list item
Meme
Upload your own images to make custom memes
Video
Youtube, Vimeo or Vine Embeds
Audio
Soundcloud or Mixcloud Embeds
Image
Photo or GIF
Gif
GIF format