Public News Headlines | 10:00 AM | 16 November 2019


0
Public News Headlines | 10:00 AM | 16 November 2019

Public News Pakistan keeps you fully updated of the latest and major happenings in Pakistan and around the globe in the form of breaking news, bulletins, well-equipped talk shows. Public TV Pakistan serves as your ultimate news guide.

If you’re unable to tune into Public News on your cable, then send us your complaints with your full name, address, cable operator’s name Message or Whatsapp us on this number 0331-5119959

Public News Official facebook page
https://www.facebook.com/PublicNewsDotCom/

Youtube Channel
https://www.youtube.com/publicnewsdotcom

Public News Official facebook page
http://www.publicnews.com/

Twitter
https://twitter.com/PublicNews_Com

Live streaming
https://www.youtube.com/c/PublicNewsDotCom/live

Public News Programs

Team Members:
Dr Aamir Liaquat Hussain | Zulfiqar Rahat | Ehtisham ul Haq | Farha Sadia | Sundas Khan | Usama Tayyab

#Pakistan
#PublicNews
#PublicNewsPakistan
#PublicNewsLiveStreaming

source


Like it? Share with your friends!

0

What's Your Reaction?

hate hate
0
hate
confused confused
0
confused
fail fail
0
fail
fun fun
0
fun
geeky geeky
0
geeky
love love
0
love
lol lol
0
lol
omg omg
0
omg
win win
0
win
Public News

25 Comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  1. یہ سب فراڈ ہے
    نواز شریف ۔کونسا فرشتہ ہے
    ان کو کسی مت چھوڑنا
    اگر نواز شریف بیمار ہوتا
    تو اسکے خاندان ہر صورت زمانت دینے میں تیار ہوتے
    یہ سارا فراڈ ہے

  2. نوازشریف کو اس وقت پاکستان کا بہترین علاج ' مشینری اور میڈیکل بورڈ' ڈاکٹروں کی ٹیم ' ہر بیماری کا الگ ڈاکٹر پاکستان کے جس کونے میں بھی نوازشریف کی بیماری کا ڈاکٹر موجود تھا وہ بھی منگوایا گیااور الگ کمرہ بھی میسر ہے۔ جبکہ عام آدمی کو ان میں سے ایک بھی سہولت نہیں ملتی۔
    نہ الگ ڈاکٹر نہ کمرہ نہ مشینری نہ ٹیسٹ نہ ہسپتال میں داخلہ۔
    لیکن نوازشریف کی بیماری کو لیکر اتنا ڈرامہ لگایا ہوا کہ جب سے جیل گیا ہے تب سے پورا پاکستان'ہر ٹی وی چینل' ہر شہری اور ہر سیاستدان کے پاس صرف یہی ایک موضوع ہے جیساکہ پاکستان کا اور کوئی مسئلہ ہی نہیں۔
    نا پاکستان کا مسئلہ معیشت ہے نہ بیروزگاری نہ غربت نہ صحت نہ تعلیم؟
    بابا آدم سے لیکر قارون اور فرعون سمیت کوئی بھی ہمیشہ زندہ نہیں رہا اور نہ کوئی رہے گا۔ ایک دن آپکو اور ہمیں بھی مرنا ہے تو پھر اتنا شور کیوں؟
    کیا نوازشریف کی زندگی یا موت سے نظام کائنات رک جائے گا؟(نعوذباللہ)
    نبی اور ولی بھی اس دنیا میں آئے اور چلے گئے۔
    ایک دن سب کو مرنا ہے لیکن اس طرح سیاست کر کے تماشہ کر کے اپنی سیاست زندہ رکھنے کی کوشش کی جارہی ہے جوکہ بہت معیوب بات ہے۔ جبکہ ہسپتال میں ہر سہولت بھی میسر ہے۔ اور موت بھی بر حق ہے۔ تو تماشہ کیوں؟ تو سیاست کیوں؟
    تمام پاکستانی صرف ان سیاستدانوں کے مسائل سے غمزدہ نہ ہوں۔ بلکہ اپنے مسائل بھی سامنے رکھیں۔
    اور ان سیاستدانوں کو اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے کہ انکو ہر بہترین سہولت میسر ہوتی ہے لیکن یہ سیاستدان ناشکرے ہیں اور سیاست زندہ رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

  3. ان کورٹس کو کسی نے کنگرو کورٹس بھی کہا تھا یعنی جیب کی عدالتیں ، اور کرپشن کیسز میں ڈھیل نے اس بات کو سچ ثابت کر دیا ھے ،
    ۔ میرے خیال میں کیس جاتی امرا میں جاکر سن لیں۔ تاکہ ان چوروں کو انصاف گھر تک پہنچ جائے۔
    ان بے غیرتوں کی ترقیاں اور تقرریاں آج کے دنوں کے لئے ھی تو کی گئیں تھیں سو وہ اپنا قرض اور فرض نبھا رھے نہیں
    علامہ
    محمد اقبال کہ وہ الفاظ
    سبق پھر پڑ صداقت کا عدالت کا شجاعت کا۔
    لیا جائے گا تجھ سےکام دنیا کی امامت کا۔
    اس کو ان ہرامیوں نے غلط سمجھا۔ان کو اللہ نے جو مقام بخشا اس کے بارے میں اللہ ان سے ضرور پوچھے گا۔انشاءاللہ یہ تباہ او برباد ہونگے۔

  4. کرپٹ عدالتیں نظام نے ملک کو تباہ کر دیا۔ ۔جب تک عدالیتں ٹھیک نہیں ہوتے ۔۔اس وقت تک پاکستان ترقی نہیں کر سکتا۔

  5. ایک دوسرے پر الزامات لگاتے ہیں وہ سیاست کر رھے ہیں ہم نہیں جھوٹ پے جھوٹ ججز صاحبان کو چاہئے خود بھی حق سچ پر چلیں اور ان سب رشوت خوروں کو کو سخت سے سخت سزا دیں شکریہ (جدہ )

  6. کوہٹہ. بم دھماکہ. . افسوس ناک ہے. . . . . شہدوں کے لیےدعا کرسکتھے ہے. . . . . دہشتگردی. . . بلوچستان کو تباکررہا ہے

  7. خدارا ایماندار ہو جاوء حرام کھانے پرہیز کرو رزق و عزت میں برکت ہو گی معاشرے میں بیماریاں ختم ہو جائیں گی کیونکہ ہر چیز خالص ملے گی لڑائی جھگڑے سب ختم ہر طرف خوشحالی ہی خوشحالی ہو گی انشاءاللہ (جدہ )

  8. Nawaz ne mulk ke logon ka kab khayal kiya tha jo aaj koi onka khayal kare. Agar itna bemar hai toh hospital mai kiyun nahi? Ghar par kiya kar raha hai. Sab jhuti bemari hai.

Choose A Format
Personality quiz
Series of questions that intends to reveal something about the personality
Trivia quiz
Series of questions with right and wrong answers that intends to check knowledge
Poll
Voting to make decisions or determine opinions
Story
Formatted Text with Embeds and Visuals
List
The Classic Internet Listicles
Countdown
The Classic Internet Countdowns
Open List
Submit your own item and vote up for the best submission
Ranked List
Upvote or downvote to decide the best list item
Meme
Upload your own images to make custom memes
Video
Youtube, Vimeo or Vine Embeds
Audio
Soundcloud or Mixcloud Embeds
Image
Photo or GIF
Gif
GIF format