Balancing between Deen and Dunya | Motivational Session by Sheikh Atif Ahmed


0
Balancing between Deen and Dunya | Motivational Session by Sheikh Atif Ahmed



Balancing between Deen and Dunya | Motivational Session by Sheikh Atif Ahmed Deen aur Dunya mn Tawazan ksy rkhy?

source


Like it? Share with your friends!

0

What's Your Reaction?

hate hate
0
hate
confused confused
0
confused
fail fail
0
fail
fun fun
0
fun
geeky geeky
0
geeky
love love
0
love
lol lol
0
lol
omg omg
0
omg
win win
0
win

24 Comments

Your email address will not be published.

  1. Assalam o alaikum
    Sir me preshan rehta hun aaj kal ki is firqa wariat ki wajah say kch samaj nhi ati kon sa maslak haq par hai plz is par bhe video bnaen…..!

  2. Assalamualaikum Shaikh sir,
    What should I say u sir I don't have any words to describe about u,
    This question had came in my mind when I have started my dini life ,
    Bless of Allah the same thing I have told myself and Today I heard same thing from my motivational teacher,
    Jazakallah love from India

  3. جیسی عوام ویسے حکمران ! عوام مزار پرست حکمران مندر پرست ، سب مشرک۔ الا ماشاءالله ۔ حق و باطل کی جنگ جاری ہے اور جاری رہے گی إن شاءالله ۔ روک سکو تو روکو ! ہم تو حق کے ساتھ کھڑے ہیں ! ساری دنیا کے مسلمانو ؟ باطل نظاموں کو مٹانے کےلیے کلمہ توحید پر اکھٹے ہو جاؤ ۔ قبر پرستی ، مسلک پرستی ، پیری مریدی ، قادیانیت ، عرس میلے ، تازیے اور جمہوریت و مارشل لاء جیسے مشرکانہ نظام کو جڑوں سے اکھیڑ کر دینِ اسلام کو پوری دنیا پر غالب کرنے کے لیے ہمارا ساتھ دیں ۔
    شہادت گاہِ الفت میں قدم رکھنا ہے لوگ آسان سمجھتے ہیں مسلماں ہونا
    https://youtu.be/theCrrchcdE
    چین و عرب تمہارا ، ہندوستان تمہارا
    مسلم بنو , وطن ہے سارا جہاں تمہارا
    مسلمانو : یہ جھکی ہوئی گردنیں ہمیشہ یوں ہی جھکی ہی رہیں گی ؟ ان منہووں پر اسی طرح تھوکا جائے گا ، یہ آبرو یوں ہی پامال اور خراب وخستہ رہے گی ؟ اور تم دنیا وآخرت دونوں کا سکون کھو دو گے ؟
    جو قوم نہ ہو سکے حق بات پہ یکجا
    اس قوم کا حاکم ہی بس انکی سزا ہے https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=496152007446789&id=100011559811182
    ہوشمندو ؟
    پہلے اپنے ایمان کی خبر لو ، پھر حج و عمرہ ، صلاة و زکوة یا حرمتِ قرآن، ریاستِ مدینہ ، کشمیر کی آزادی ، مسجداقصَی یا بابری مسجد کی بات کرنا ۔۔۔ یاد رکھیں عقائد میں شرک کی وجہ سے امتِ مسلمہ پر ہر طرف سے اللہ کے عذاب آ رہے ہیں۔ لللہ توبہ کرو۔۔
    سنو اللہ کے بندو ۔۔۔۔۔

    https://youtu.be/93EBwcH9dLg

    شرک کی اقسام
    شرک کے معنی ساجھی اور شریک بنانے کے ھیں ۔۔۔۔
    ذات کا شرک: جیسے یہودیوں نے عزیر علیہ السلام کو اور عیسائیوں نے عیسٰی علیہ السلام کو اللہ کا بیٹا بنایا اور عرب کے لوگوں نے فرشتوں کواللہ کی بیٹیاں قرار دیا۔اور آج مُحمد صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ کے نور کا ٹکڑا بنایا جاتا ھے جبکہ اللہ نور کا نہیں ھے۔
    قُدرت واختیار کا شرک: یہ عقیدہ بنانا کہ روزی میں کمی بیشی کا اختیار فلاں حضرت کو ھے۔بیماری سے شفا دینا اور خالی گود کوبھر دینا آپکا کام ھے۔یہ مُشکل کشائی اورحاجت روائی آپ کی صفت ھےاور اسی عقیدےکی بناء پر اُنکو داتا،دستگیر،مُشکل کُشا اور غوث نام دے کر پُکارا جاتا ھے اور انکی نذر ونیاز کی جاتی ھے یہ اللہ تعالٰی کےساتھ قُدرت واختیار میں شرک ھے۔
    دُعا اور پُکار کا شرک: جب اللہ کےعلاوہ کسی اور کے متعلق یہ عقیدہ بنالیا جاتا ھے کہ وہ ھر جگہ سے، ہر وقت دُعا اور پُکارکو سُنتے ھیں،دینا اور دلانا انکے بس میں ھےتب ھی اُن کو مُشکل اور حاجت میں پُکارا جاتا ھے تو یوں اُن کو علم وتصرّف وقدرت میں اللہ کاشریک ہی نہیں بنایا جاتا بلکہ یہ بھی ثابت کر دیکھایاجاتا ھےکہ حضرت ،اللہ تعالٰی سے بھی زیادہ بااختیار اور طاقتور ھیں۔
    مالی اور بدنی شرک: جان و مال اللہ تعالٰی کا عظیم عطیہ ھے۔اگر اللہ رزق میں اضافہ کرے،اولاد سے نوازے،خوشیاں برسائے،رحمتیں نازل کرے تو اللہ کا شکریہ ادا کیا جائے۔صرف اللہ کے نام پر مالی مدّد یا نذر و نیاز کی جائے۔ اگر کسی نبی،ولی یا شہید کی نذر و نیاز کی تو یہ مالی عبادت میں شرک ھے اور سجدہ تعظیمی ،رکوع کیا تو بدنی شرک ہے ۔
    خبردار …!
    حیات النبی (صلی الله علیہ وسلم) فی القبر اور سماع موتہ کا عقیدہ قرآن و حدیث کے خلاف ، اجماع صحابہ کے خلاف اور شرک کی جڑَ ہے۔حیرت و افسوس ہے کہ یہ دو شرک باقی تمام مسالک سے بہتر عقیدہ رکھنے والے اہلِ حديث ، سلفی اور حنبلی مسلک میں بھی شدّت سے موجود ہے ۔ لہٰذا ثابت ہوا کہ امت مسلمہ کی موجودہ ذلت و رسوائی کی اصل وجہ شرک ہی ہے ۔ توحید کی کھلی پکار ، رد شرک ، فکر آخرت اور طاغوت کا نام لے کر نشاندہی ہی اب اسکا اصلی و حقیقی علاج ہے .
    جب تک جواں مردوں میں یہ سوچ ، اور آخری نبی محمد ﷺ کی سنت پر چلتے ہوئے صحابہؓ کی طرح یہ ہمت پیدا نہ ہوگی اور وہ اللہ کے وقار کےلیے نہیں اٹھیں گے ، الله تعالیٰ اس قوم کی حالت کبھی بھی نہیں بدلے گا ،نہیں بدلےگا ..

    ربِ کعبہ کی قسم . الله کے علاوہ کسی کو بھی غائبانہ مدد کے لیے پکارنا شرک ہے …..اللہ کے علاوہ کسی نبی ، ولی یا شہید کو زندگی میں یا اسکی قبر پر رکوع و سجدہ یا اس کے صدقے اور وسیلے دینا بھی شر ک ہے .لااله الاالله كا انكار ہے ، توحيدكی ضد ہے۔
    یقیناً اسی بد عقیدگی کی وجہ سے الله کے قہر و غضب کی نگاہ نام نہاد مسلمانوں پر پڑ رہی ہے.. .
    کیا ابھی بھی وقت نہیں آیا کہ امت مسلمہ کو موجودہ روش کی بدانجامی سے باخبر کیا جاے۔کیا عجب کہ اللہ رحم فرماے اور آج کے بھٹکے ہووں کو ایمان خالص سے سرفراز کر کے رنگ جہاں بدل دے۔ واسلام اور دعاگو ۔۔۔
    آپکا بھائی۔ارشد کرم الہی۔( R)پاکستان آرمی آفیسر 0097339421004 بحرین (مدرس معلم) ۔۔newpakland@gmail.com
    اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ۔ Follow this link to join my WhatsApp group: https://chat.whatsapp.com/JEoiwOcsEuuJn5EW0jrltI

    https://youtu.be/SWhVHTWHM4E

  4. Deen m sakhti ni h aur kch jaga pe kch surat hal m deen insan ko choot b data h,,mgr kch log jo naye naye musalman hovy hoty hn,,wo sb pe ek he tariqa lago kre hoty hn_,aur agly insan k bare m ilam b fasad rakhty hn