مکمل بیان سننے کیلئے یہاں کلک کریں
https://youtu.be/bE3PrIlimBc
For more lectures by Hazrat Mufti Muhammad Saeed Khan sahib (حفظہ اللہ)
ندوہ چینل پر مفتی محمد سعید خان صاحب کے ساتھ درسِ قرآن، حدیث، سیرت اور بہت
سے بیانات کے لئے ہماری ویب سائٹ
https://www.seerat.net
Like our facebook page:
لائک کریں
Al-Nadwa Educational Trust
https://www.facebook.com/Alnadwa.Official
Subscribe to our YouTube Channel
یو ٹیوب چینل
https://www.youtube.com/SeeratVideo
Join our WhatsApp group
ہمارا وٹس ایپ گروپ
https://chat.whatsapp.com/DgwzYJ4NQds9ypzB9M2wwJ
~
DISCLAIMER: The material, Video, Audio, Written, published on this Site, may not be reproduced anywhere else, in parts or in such a form, which distorts or changes the essence or intention of the producers of this material originally displayed in this website.
source
Please write the book on this subject.
میں بھارتی سے ہوں
دعوت اسلام کا متمنی ہوں لیکن مفتی صاحب نے جیسا پچھلی کلپ میں فرمایا کہ "جنون دعوت میں عدیم العلمی گھرے پانی میں بنا تیرنا جانے کود جانے کے مترادف ہے" کا احساس پہلے سے رکھتا ہوں۔
فی الحال یہاں فلسفیانہ سطح پر کوئی ممتاز داعی فقدان ہے کہ جنکی سرپرستی میں کام کیا جا سکے۔
سابقہ دور میں ہنود پر حجت قائم کرنے والے مولانا قاسم نانوتوی کی تصانیف مثلاً قبلہ نما،تقریر دلپذیر، انتصار الاسلام پر اور انکے اسلوب پر تفصیلا کچھ فرمائے اور بھارتی فلسفہ جیسے شنکر اچاریہ،سانکھیہ،ویدک،مینمانسا،چارواک وغیرہ پر بھی رہنمائی فرمائیں۔
اللہ تعالیٰ آپکو جزائے خیر عطا فرمائے کہ آپنے میرے قلب مضطرب کی تسکین کا سامان اس چینل کی شکل میں فراہم کیا۔
ایڈمن صاحب میرے تبصرے کے مفتی صاحب تک رسائی کو میں کتنا یقینی جانوں۔
حديث عرينه کی تشریح میں 3 اسباق آئے تھے رمضان کے آخر میں۔ چوتھا سبق جس میں احکام بیان کرنے کا وعدہ تھا، ابھی تک نہیں آیا۔
بہت انتظار ہے اس کا۔
اگر مفتی صاحب بھول گئے ھوں تو انہیں یاد کروا دیں۔
شکریہ
جزاکم اللہ
مفتی صاحب نے کچھ بیانات ریکارڈ کروائے تھے۔ عنوان تھا: " مشرق نے مغرب کو کیا دیا؟ "۔ ان کا لنک بھیج دیں۔چلڈرن سیشن کے ایک بیان میں حضرت نے ان بیانات کا حوالہ دیا ہے۔
شکریہ۔
جزاکم اللہ
Admin please end the video on the appropriate sentence. Mufti Sahab was mentioning about the book and the video ended.
I think you should also include the link to complete video as sometimes the topics are so important and engrossing.
MashaAllah.