A child: Home made mask seller


0
A child: Home made mask seller 1
A child: Home made mask seller 4

ماں کی تربیت 

: ساہیوال کے مشہور پاکپتن چوک کے پاس ایک آٹھ دس سال کا بچہ گھر کے سلے ہوئے کپڑے کے ماسک بیچ رہا تھا۔میں نے یوں ہی اس سے پوچھا۔۔۔"کتنے کا دو گے بھاٸی ؟"کہنے لگا۔۔۔  آپ کے لیے تیس روپے کامیں نے پوچھا۔۔۔  میرے لیے تیس کا کیوں؟میرے پاس تو اتنے پیسے ہی نہیں ہیںاُس نے جواب دیا آپ بیس روپے دے دیں اس سے کم نہیںمیں نے بچے کو ایسے ہی مزاح کے طور پہ کہہ دیا کہبھاٸی میرے پاس تو بیس روپے بھی نہیں ہیں اب میں کیا کروں ؟جانتے ہیں کہ اُس نے کیا کہا ؟اُس نے کہا کہ آپ مفت لے جائیں جب کبھی پیسے ہوں تب دے دینامیں اس کے جواب سے بہت حیران ہوا اور استفسار کیا کہ ماں تم سے لڑے گی کہ مفت کیوں دے آئے ؟بچے کے جواب نے مجھے سر سے پاٶں تک لرزا  کر رکھ دیااُس نے کہا کہ ماں مجھے کچھ نہیں کہے گی کیونکہ ماں نے ہی مجھے کہا تھا کہ اگر کسی کے پاس پیسے نہ ہوں تو اسے ویسے ہی دے دینا کیونکہ اتنی وباء پھیلی ہوئی ہےاللہ اکبر۔۔۔قوم کی ایک ایسی ماں جس نے فاقوں سے مجبور ہو کر کپڑوں کے ماسک سی کر اپنے معصوم سے بچے کو چوراہے پر مزدوری کے لیے بھیجا لیکن اُس ماں نے یہ سوچ کر کہ وباء کے دنوں میں کوئی ضرورت مند ایسا بھی ہو سکتا ہے جس کے پاس ماسک خریدنے کے پیسے نہ ہوں, تو اسے بغیر قیمت دینے کا سبق سکھا کر بھیجاسیلیوٹ ہے ایسی ماٶں کو ❤#منقولA child: Home made mask seller 5A child: Home made mask seller 6


Like it? Share with your friends!

0

What's Your Reaction?

hate hate
0
hate
confused confused
0
confused
fail fail
0
fail
fun fun
0
fun
geeky geeky
0
geeky
love love
0
love
lol lol
0
lol
omg omg
0
omg
win win
0
win
Webmaster One

0 Comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Choose A Format
Personality quiz
Series of questions that intends to reveal something about the personality
Trivia quiz
Series of questions with right and wrong answers that intends to check knowledge
Poll
Voting to make decisions or determine opinions
Story
Formatted Text with Embeds and Visuals
List
The Classic Internet Listicles
Countdown
The Classic Internet Countdowns
Open List
Submit your own item and vote up for the best submission
Ranked List
Upvote or downvote to decide the best list item
Meme
Upload your own images to make custom memes
Video
Youtube, Vimeo or Vine Embeds
Audio
Soundcloud or Mixcloud Embeds
Image
Photo or GIF
Gif
GIF format