#HumNews #BreakingNews #Pakistan
Watch latest Pakistani News Live, Headlines, Bulletins, Exclusive and special coverage of Pakistan on Hum News. Hum News stream provides real-time latest Pakistan News, News Updates, News Headlines & Live News.
Subscribe to stay updated with HUM NEWS LIVE : http://bit.ly/HumUpdates
JOIN HUM News on Social Networks:
Facebook: https://www.facebook.com/HUMNewsPakistan/
Twitter: https://twitter.com/humnewspakistan
Instagram: https://www.instagram.com/hum.news.pakistan/
source
To Support Ali (Brain Injury Patient) YouTube channel Name – Ali Iqbal Mahar
اَلْسَّلَامُ عَلَیْکُمْ ! میرا نام علی ہے. 2019 اکتوبر13 کے دن میرا روڈ ایکسیڈنٹ ہوا جس میں مجھے سر پر چوٹ لگی جس سے انٹرنل انجری ہوی اور میں حادثہ کی جگہ بے ہوش ہو گیا. مجھے نشتر ہسپتال برین وارڈ میں ایڈمٹ کیا گیا میں وہاں 45 دن رہا 15 دن بعد پہلی بار آنکھیں کھلی. لیکن میں ان کونشیس تھا . میرے جسم کے دائیں حصے کو فالج ہو چکا تھا.میں 45 دن بعد آئ سی یو سے ذندہ نکلنے والا پہلا مریض تھا آج تقریباً سال1 بعد میں بول اور چل سکتا ہوں .ڈاکٹرزکے مطابق مجھے نارمل ہونے میں کچھ ماہ اورلگ سکتے ہیں. یہ چینل ان لوگوں کیلئے بہت معلوماتی ہے جن کے اپنے یا دوست احباب ان مراحل سے گزر رہے ہیں .آپ میرے ویڈیوز دیکھیں .چینل سبسکرائب کریں. میرے لئے دعا کیجئے . اللہ آپ پر رحم فرمائے ……. آمین.