Dr Israr Ahmed Emotional Message For Muslims – Responsibilities Of Muslim Ummah – Powerful Reminder


0
Dr Israr Ahmed Emotional Message For Muslims - Responsibilities Of Muslim Ummah - Powerful Reminder



Dr Israr Ahmed Message For Muslim Ummah – Responsibilities Of Muslim Ummah – Powerful Reminder

#Powerful_Reminder_For #Muslim_Ummah #Life_Changing

Instagram Account : https://www.instagram.com/drisrarofficial/
Like Our Official Facebook Page: https://www.facebook.com/DrIsrarAhmadRA/
Visit Our Official website: http://drisrar.com/
Like Tanzeem e Islami Facebook Page: https://www.facebook.com/Tanzeem.org/
Follow to our twitter account: https://twitter.com/tanzeemorg
Visit Tanzeem e Islami Official website: https://tanzeem.org/

source


Like it? Share with your friends!

0

What's Your Reaction?

hate hate
0
hate
confused confused
0
confused
fail fail
0
fail
fun fun
0
fun
geeky geeky
0
geeky
love love
0
love
lol lol
0
lol
omg omg
0
omg
win win
0
win

22 Comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  1. دنیا کے لوگوں اچھی طرح جانلو کہ 95% روایتی علماء اور پیر اللاہ کی بدترین مخلوق ھے . یہ علماء ایک دوسرے کے مطابق خود کافر ھیں ۔ ان کافروں کی مت سنو ۔ ھر معاملہ میں انسے چوکنا ، ہوشیار اور دور رہو ۔ یہ تمھاری دنیا اور آخرت دونوں خراب کردینگے ۔ یہ لوگ دین کے نام پر اپنی اپنی دوکان کھول کر پیسہ کماتے ھیں اور کچھ نہیں ۔ اسلے کم سے کم مزھب کی بنیادی علم خود حاصل کرو اور اس پر عمل کرو . پانچ وقتوں کی نماز ، رمضان کے روزے ، ذکات اور حج کو دانتوں سے پکرے رھیں اور اپنی سونچ اور عمل میں پاکیزگی ( تقوی ) اختیار کریں تو آپ پکے اور سچے مومن ھوگےء ۔انشاءالاہ ۔ علماء کے مزھبی جھانسا میں پڑنے کی کوی ضرورت نہیں ھے ۔

  2. جس دین کی ابتدا غار حرا میں پڑھنے کے حکم سے ھوی اور دنیوی تعلیم وتربیت دوستی کی مثال جنگ بدر میں گرفتار مشرکین مکہ کے رھای کی شرط دس دس صحابہ کرام کی تعلیم و تربیت سے قاعم کی گی اور ایسا ھی ھوا ۔ مگر آج اسی مزھب کے ماننے والی قوم پوری دنیا میں سبھی طرح کی تعلیم وتربیت میں سب سے پیچھے ھےاور نوبت یہ آگیی ھے کہ انڈونیشیا جو کہ ایک مسلم حکومت ھے کے مسلمان ڈاکٹر زاکر نائیک کے مطابق مرتد ھونے پر فخر کرتے ھیں آخر ایسا کیوں ھوا ؟ پچھلی امتوں کی طرح امت محمدی کے مزھبی اور سیاسی رہنماؤں کے گٹھ جوڑ نے اپنی مفاد کی خاطر اصل مزھبی تعلیم میں تحریف کرتے ھوے جدید تعلیم کی مخالفت شروع کر دی جو آج تک مختلف صورتوں میں جاری ھے اسی لیے نام نہاد امت محمدی آج تک زوال پذیر ھے اور رھیگی جبتک کہ دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ جدید تعلیم ( ساءنس اور ٹیکنالوجی ) کی طرف نہ دوڑے ۔

  3. بیوقوف اور جاہل عوام اور نام نہاد علماء اور صوفی پیروں اور قوالوں سے میرا کہنا ہےکہ ، شیخ عبدالقادر جیلانی یا معین الدین چشتی اجمیری یا کوئی اور ولی اپنے قبر پر بیٹھے چینٹی مکھی وغیرہ کو بھگا سکتے ہیں ؟ نہیں . ھرگز نہیں بھگا سکتے ۔ ہزاروں بار آزما کر کے دیکھ لیں ۔ تو پھر وہ قبر میں مردہ پرے لاش کسی کو کیا دینگے یا کسی کا کیا بگاڑ سکتے ہیں ؟ ۔ اتنی سی بات سمجھ میں نہیں آتی تو ھم کیا کریں ۔ آپ اپنی اور عوام کے عقل ، بیوقوفی اور جہالت پر ماتم کرنے کے بجائے انجنیر علی مرزا کے خلاف بکتا ہے ۔ شرم کر اے بیوقوف اور گدھا مولانا عبدالحمید چشتی اور انکے جیسا بے عقل اور گدھا علماء اور پیر ۔ ۔ قبر پر بھیڑ کا لگنا انکے یعنی ولی اللہ کی نسبت جھوٹی جھوٹی کہانیاں گٹھ گٹھ کر تم جیسے مفاد پرستوں اور پیسہ پرستوں کے ذریعہ مختلف ذرائع سے propaganda اور advertisement اور عوام کے بیوقوفی کا نتیجنہ ھے اور کچھ نہیں ۔

  4. آدم علیہ السلام سے لیکر عیسیٰ علیہ السلام تک کی امت کو انکے روایتی علماء اور پیر نے ہی بگاڑا اسیطرح امت محمدی کو بھی ان کے روایتی علماء نے ھی بگاڑا ھے اور اگے بھی بگاڑتے رہںگے یہان تک کہ قیامت برپا ہو جائے گی ۔

  5. دنیا کے لوگوں اچھی طرح جانلو کہ 95% روایتی علماء اور پیر اللاہ کی بدترین مخلوق ھے . یہ علماء ایک دوسرے کے مطابق خود کافر ھیں ۔ ان کافروں کی مت سنو ۔ ھر معاملہ میں انسے چوکنا ، ہوشیار اور دور رہو ۔ یہ تمھاری دنیا اور آخرت دونوں خراب کردینگے ۔ یہ لوگ دین کے نام پر اپنی اپنی دوکان کھول کر پیسہ کماتے ھیں اور کچھ نہیں ۔ اسلے کم سے کم مزھب کی بنیادی علم خود حاصل کرو اور اس پر عمل کرو . پانچ وقتوں کی نماز ، رمضان کے روزے ، ذکات اور حج کو دانتوں سے پکرے رھیں اور اپنی سونچ اور عمل میں پاکیزگی ( تقوی ) اختیار کریں تو آپ پکے اور سچے مومن ھوگےء ۔انشاءالاہ ۔ علماء کے مزھبی جھانسا میں پڑنے کی کوی ضرورت نہیں ھے ۔

  6. سجے سجاے بڑے بڑے اسٹیج سے صرف لچھےدار تقریر کرنے سے ھوگا ؟ نہیں ھوگا ۔ ھاں اسے علمی دھونس کہا جا سکتا ھے ۔ ایسا تو علماء صدیوں سے کرتے آے ھیں مگر نتیجہ صفر ھی رھا ھے ۔ طاقت ھے ھی نہیں اور چاھتے ھیں ھماری چلے ۔ یہ بیوقوفی ھے عقلمندی نہیں چلاتے رھیں بس ! ارے عقلمندوں دعاؤں کے ساتھ ساتھ پہلے قوم کو جدید تعلیم ساینس اور ٹیکنالوجی وغیرہ میں سب سے طاقتور بناؤ تو کچھ بنے ۔

Choose A Format
Personality quiz
Series of questions that intends to reveal something about the personality
Trivia quiz
Series of questions with right and wrong answers that intends to check knowledge
Poll
Voting to make decisions or determine opinions
Story
Formatted Text with Embeds and Visuals
List
The Classic Internet Listicles
Countdown
The Classic Internet Countdowns
Open List
Submit your own item and vote up for the best submission
Ranked List
Upvote or downvote to decide the best list item
Meme
Upload your own images to make custom memes
Video
Youtube, Vimeo or Vine Embeds
Audio
Soundcloud or Mixcloud Embeds
Image
Photo or GIF
Gif
GIF format