ALLAMA NASIR MADNI SAHB NE MOLANA TARIQ JAMEEL SAHB KE BARE ME KIA KEH DIYA ? IJTMAI JALSE SE KAHTAB


0
ALLAMA NASIR MADNI SAHB NE MOLANA TARIQ JAMEEL SAHB KE BARE ME KIA KEH DIYA ? IJTMAI JALSE SE KAHTAB



✔️ Visit Our Website : https://allamanasirmadni.com

●▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬●

#AllamaNasirMadniOfficial
#MolanaNasirMadniOfficial

●▬▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬▬●
►Allama Nasir Madni Official
►PLZ Subscribe Our Channel…

███▒░(◄ https://www.youtube.com/channel/UCpZy… ►)░▒▓███

►► سبحان اللہ ✔الحمد للہ ✔اللہ اکبر✔

✔For Any Help Comment Belo..

source


Like it? Share with your friends!

0

What's Your Reaction?

hate hate
0
hate
confused confused
0
confused
fail fail
0
fail
fun fun
0
fun
geeky geeky
0
geeky
love love
0
love
lol lol
0
lol
omg omg
0
omg
win win
0
win

28 Comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  1. اسلام عیکم آپ کا خطاب بہت بہت پر اثر ہوتاہے میرا آپ کومشور ہ ہے استخارا کر لیں مسجد میں لوگ جو کہکہا لگاتے ہیں ان سب کےکہکہا لگانے کا حصاب آپ کو تو نہیں دیناپڑے گا گستاخی معاف ہمدرد

  2. Maulana tariq jamil is a greatest hero in the world kisi ulma pr tuhmat lgny sy phly khud ko dykh liya kry I salute mulana tariq jamil dunia waln ny hamry nabi ko ni bkhsha to hm Kya chez Han I love n I like mulana tariq jamil Allah ap ki mad'd farmay amen ap jsa koi ni u r great man

  3. پاکستان میں اب تک تقریبا 10 لاکھ مولوی علماء پیر فقیر مشائخ و مفتی دن رات لہک لہک کر حلق سے آوازیں نکال نکال کر تقریریں کرتے ہیں جن کے پاس اسکے علاوہ اور کوئی محنت مشقت یا لاگت والا کام نہیں حالانکہ اس خطے میں پچھلے 800 سال سے مسلمان آباد ہیں موجودہ مسلمانوں میں بیشتر کے باپ دادا پردادا مسلمان ہی تھے نماز روزہ حج زکات اور اسلامی شعائر کے پابند تھے نسل در نسل ماں باپ اپنے بچوں کو نماز روزہ حج زکات سکھاتے آئے ہیں ان مسلمانوں کے آپس کے معمولی اختلافات شروع سے چلتے آئے ہیں جو کہ ان لاکھوں مولویوں کی تقریروں کی وجہ سے کم ہونے کی بجائے بڑھتے ہی جا رہے ہیں ۔ کڑیڑ کڑیڑ کر نقطے نکالے جا رہے ہیں یہاں تک کہ کئ بار خون خرابہ ہوتا رہتا ہے اس خون خرابہ کی آگ پر پانی کی بجائے تیل ہی ڈالا جاتا ہے تمام فرقوں کے مولوی آتشیں زبانوں سے لیس اپنے اپنے مورچے سنبھالے بیٹھے ہوئے ہیں جو دشمنوں کے مورچوں پر طنز نفرت جہالت کے تیر برساتے رہتے ہیں ماحول ٹھنڈا ہونے ہی نہیں دیتے غرض و ھوس کی دیگیں چڑھائی ہوئی ہیں۔ بحثیت مجموعی مسلمانوں میں بھائی چارہ یگانگت اتحاد امن آشتی ہونے ہی نہئں دیتے اپنے قول و فعل کی متضاد باتوں سے غیر مسلموں کو دین اسلام کے نزدیک پھٹکنے کا موقع ہی نہیں دیتے جبکہ ہمارے رحمت العالامین نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ اکرام تابعین کے زمانہ میں کوئی پیر فقیر علماء مشائخ کوئی مولوی مفتی نہیں تھے۔ قوم اسرائیل کی طرح سوال پر سوال مسئلے پ٘ر مسئلے پوچھے نہیں جاتے تھے۔ اللہ تعالی نے اسی طرح بے جا سوالات پوچھنے پر قوم یہود پر عذاب نازل کئے تھے۔ آج کل سوال جواب کی باقاعدہ دکانیں کھلی ہوئی ہیں صبح آ کر بیٹھ جاتے ہیں۔ مسلمانوں کو سادہ دین پر رہنے ہی نہیں دیا گیا۔ اللہ تعالی نے ان چیزوں کا حساب کتاب پوچھنا ہی نہیں جس چیز کا حساب کتاب پوچھنا ہے اسکا کسی کو فکر ہی نہیں جائز نا جائز قبول نا قبول کے فیصلے اس طرح کرتے ہیں جیسے اللہ تعالی کے سزا جزا کے رجسٹر کے پاس یہی بیٹھے ہوتے ہیں۔ خلیفہ دوم کے زمانہ تک 60 لاکھ مربع زمین پر مسلمانوں کئ حکمرانی بغیر مولویوں کے ہو چکی تھی ۔ خدا کے لئے مسلمان قران پاک ترجمے کے ساتھ روزانہ پڑھیں۔ صحابہ کرام کی تاریخ پڑھیں۔ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی کتاب الرحیق المختوم پڑھیں یا کوئی دوسری پڑھیں پتہ چلے گا اللہ نبی نے مسلمانوں کے لیے نہایت آسان قابل عمل دین بنایا تھا ان مولویوں نے مشکل ترین بنا دیا ہے مسلمان اب نماز روزے صدقہ خیرات سے دور بھاگ گئے ہیں اللہ تعالی ہدایت دے بغداد پر جب تاتاریوں نے لاشوں کے ڈھیر لگا دیے سروں کے مینار بنا دئے مذہبی مناظرے ہو رہے تھے۔ تاریخ پڑھیں۔

  4. Mashallah Allah Pak Apko zindagi dy .. sir your more speeches are important for many people .. q k aik wo buzurgon ki wo sufiya logo ki correction karna sabh nazar ata ha apme!!! please keep go more places with the more sentences and more speeches

  5. Molana sahab samjhana theek hai
    Wo aapki zimmedari hai
    Lekin aap plz stage se kisi ke outfit se usko naam dekar ya usko bulakar ishara karke logo ke samne koi aur pahchan zahir karke tazleel na karein,
    aisa karna kaunsa durust kaam hai?

  6. مدنی صاحب آپ بہت اچھا بیان کرتے ہو۔ا لللہ پا ک آپ کو اجر دے۔ میرا سوال یہ ہے کہ آپ عمران خان پر بڑی تاکید کرتے ہو۔ کیا نواز شریف پر بھی اتنی تاکید کرتے ہو ۔ یا کہ آپ بھی اس کے ساتھی ہو۔آپ نے ملک کے لئے کیا کردار کیا ۔شکریہ

Choose A Format
Personality quiz
Series of questions that intends to reveal something about the personality
Trivia quiz
Series of questions with right and wrong answers that intends to check knowledge
Poll
Voting to make decisions or determine opinions
Story
Formatted Text with Embeds and Visuals
List
The Classic Internet Listicles
Countdown
The Classic Internet Countdowns
Open List
Submit your own item and vote up for the best submission
Ranked List
Upvote or downvote to decide the best list item
Meme
Upload your own images to make custom memes
Video
Youtube, Vimeo or Vine Embeds
Audio
Soundcloud or Mixcloud Embeds
Image
Photo or GIF
Gif
GIF format