Clash with Imran Khan | GNN | 07 April 2021


0
Clash with Imran Khan | GNN | 07 April 2021



Khabar Hai- https://www.youtube.com/playlist?list=PLNSD0EXJ-HpIpegrHsSBKLgCSym6cZflp

Live with Dr. Shahid Masood – https://www.youtube.com/playlist?list=PLNSD0EXJ-HpI2dx1FMTITt5ylb5-CJHVn

View Point – https://www.youtube.com/playlist?list=PLNSD0EXJ-HpJUSI4N13FAIZmwBKQAGkn9&

Face to Face with Ayesha Bakhsh – https://www.youtube.com/playlist?list=PLNSD0EXJ-HpLkW3p8lFzA8jP9uNjn0Wvo

G Kay Sang with Mohsin Bhatti – https://www.youtube.com/playlist?list=PLNSD0EXJ-HpKiwCdN8LtpGKpXHGuB_XwL

Media Talks and Press Conferences – https://www.youtube.com/playlist?list=PLNSD0EXJ-HpJ5ZgboRZ_Vezf-FnqQaEIF

News Headlines – https://www.youtube.com/playlist?list=PLNSD0EXJ-HpLtHbbyt6JyvCLf4Yu2Su87

Taron Sey Karen Batain – https://www.youtube.com/playlist?list=PLNSD0EXJ-HpIgcpUo2SUkfOa7KPXTbQrK

Joke Dar Joke – https://www.youtube.com/playlist?list=PLNSD0EXJ-HpIvX4Fcxt68MJ4ObyDtRcB7

Subscribe to our YouTube Channel

Twitter: https://twitter.com/gnnhdofficial

Facebook: https://www.facebook.com/gnnhd.tv/

Instagram: https://www.instagram.com/gnnhd.official/

Snapchat: @gnnhdtv

#GNN #BreakingNews

source


Like it? Share with your friends!

0

What's Your Reaction?

hate hate
0
hate
confused confused
0
confused
fail fail
0
fail
fun fun
0
fun
geeky geeky
0
geeky
love love
0
love
lol lol
0
lol
omg omg
0
omg
win win
0
win
GNN

43 Comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  1. Imran khan the same system is all over the world , same during companies take doctors and pharmacist on vacations and cruise ships on the name of conference
    So same in Pakistan
    The only difference we ask doctors to write us generic one which are cheap but not fake , consumer awareness and knowledge is also very important

  2. اِن محترم جن کا نام ڈاکٹر فرخ سلیم ہے، اِن کو بڑی خوش دلی سے عمران خان کھلا موقع دیا تھا لیکن محترم ٹُھس ہو گئے۔۔۔۔
    .Cracked under pressure
    اِس لئے اِن کی سُلگ رہی ہے اور سلگتی رہے گی جب تک عمران خان صاحب زندہ ہیں۔ جن حالات میں خان نے حکومت سنبھالی اگر کوئی پہلوان قسم کا وزیرِاعظم بھی ہوتا تو چاروں شانے چت ہو جاتا۔۔۔۔خان کو اللہ رکھے۔۔۔کرپشن کرنے والوں کو بیشک زندہ جلا دیا جائے۔ اِن حرامخوروں کو بچانے کے لئے کوئی آگے نہیں آئے گا۔ کوئی بدترین ہو، بہترین ہو گھٹیا ترین ہو عظیم ترین ہو یا جہانگیر ترین ہو، وزیرِ اعظم عمران خان، اِن کو پیس کر رکھ دو!!
    خان صاحب، آپ کے پاس صرف ایک زندگی ہے اور آپ کے بعد پاکستان کی زندگی شاید ہی اِن چوروں لُٹیروں کی چیرہ دستیوں سے بچے! پاکستان زندہ باد!
    اسدؔملک

  3. فرعونوں نےعدالتوں میں بھی سارےفرعون بھٹائےہیں فرعون نےاپنی بادشاہی بچانےکیلئےسترہزاربچےذبح کرائےتھےجب تک انقلاب نہیں آئےگاکچھ نہیں ھوگاقوم کوتعلیم نہیں حاصل کرنےدی بلکہ ان چوروں ڈاکووں نےساری قوم کوچوراورڈاکوبنادیاھے۔

  4. عمران خان کی حکومت اب یہ ڈاکوگرائیں گےاورسارےمسائل حل ھوجائیں پھرملک میں خانہ جنگی اورانقلاب آئےگااوران ڈاکووں اورقاتلوں کوبھاگنےکاراستہ بھی نہیں ملےگاخان کی ایک آوازپرعوام سروں پرکفن باندھ کرنکل آئےگی۔

  5. Mr Farooq. If we start import policy on every high price products in Pakistan to kill mafia….What about then about our trade deficit, destruction of our local industries and jobs, our agriculture and poor farmers, when no one is ready to accept taxation laws and Govt has no huge income from exports, then what about economy fall of Pakistan…..What about IMF loans? What about our defence and education needs? State will fail and fall or not? I am not an economist but follow with interest global politics and economies as a technical person having worked with Global industries……No country can afford today policies of importation on basic food items for a long time without having huge ressources of ewport items…..like petrol, gas, gold, rare earths, or technical products production in a country…..Kindly explain viwers….how your sugar policy example can really work if Pakistan starts importing sugar, wheat, oil, dalls, rice, and so on to feed our huge population and daily labour oriented big common family society…..

  6. اینکر عمران تو بیت بڑا بھڑوا جھوٹا ہے تو خنزیر نیازی بھڑوے کا دلال ہے جوجرنیلوں کی ٹٹے پوشی کرتا اللہ کیا لاکھ بار لعنت ہو تم پر

  7. Emraan khan wants Accountability of his opponents Himself he avoids “misuses
    Power” Showting empty Slogans Emraan Riaz U R protecting &promoting Hypocracy Fear Allah

  8. میں جانگیر ترین کو سپورٹ نہیں کر سکتا کیونکہ یہ اپنے طرزِ عمل سے حکومت کو بلیک میل کر رہا ہے۔ میرے ملک ناروے کے دو وزیزاعظم نے اپنے خلاف قانونی فیصلوں کو تسلیم کیا۔

    1. ناروے کے ایک وزیزاعظم کا ڈرایونگ لایسسن تیزرفتاری کے جرم میں چھ ماہ کے لئیے پولیس نے ضبط کیا اور ہم نے دیکھا وہی وزیزاعظم گھر سے سائیکل پر چھ ماہ تک دفتر آتا اور گھر جاتا رہا۔

    2۔ کل ہی ہماری وزیزاعظم کو پولیس نے 20000 کروان (350000 روپئے) کررونا وائیرس کے قانون کے خلافورزی پر جرمانہ کیا اور اس نے اس جرمانے کو قبول کیا۔

    جب کہ دونوں وزیرآعظم کوعدالت جانے کا مکمل اختیار حاصل تھا۔ یہ دونوں عمل پولیس نے کئیے تھے کسی عدالت کا فیصلہ نہیں تھا۔

    جانگیر ترین تم اپنی کھال کے اندر رہو۔ 21 شوگر ملوں کے خلاف تفتیش ہورہی ہے۔ ان میں نون لیگ اور زرداری کی ملیں بھی ہیں۔ تم کو تو خوش ہونا چایئے کہ زرداری اور نون لیگ کی شوگر ملوں کا بھی احتیساب ہو رہا ہو۔ مرد بنو عورت کی طرح رو کیوں رہو ہو۔ گاجریں کھائی ہیں تو ان کا حساب بھی دینا ہو گا۔

  9. عمران ریاض صاحب آپ نے سارے سیاسی لوگوں کے نام لیے ہیں مشرف نے دس سال اس ملک پر حکومت کی ہے کیا اس کا نام لینے سے آپ کی زبان جلتی ہے اور جنرل صاحب واقعی یہ پاکستان کا کلچر ہے سیاسی لوگ سیاسی لوگوں کے ساتھ کھڑے ہوتے اور آپ اپنے فوجی ڈکٹیٹرز کے ساتھ ہمیشہ کھڑے رہتے ہیں۔

  10. امیدواروں کو اسکریوٹنائز کئے بغیرریاست امیدواروں کو اہل قرار دیدیتی ھے تو عوام کیا کرے۔

  11. اس منشی سلیم کی جگہ اگر کوئی انسان کو مہمان بنا لیتے تو پروگرام زیادہ اچھا ہوتا ہے سوال یہ ہے کہ چینی کی قیمت بڑی ہے حکومت نے کیا غلط کیا جس کی وجہ سے قیمت زیادہ ہو گئی ہے اور اس کو کیوں نہیں ٹھیک کر رہی اس منشی سے سوال کے فیوچر ٹریڈنگ کیا ہے اور اس کی روک تھام کس طرح ہو گئی

  12. افسوس! اپ سوال کیا کرتے ہیں اور یہ لوگ بات گما کر ادھر ادھر نکل جاتے ہیں ،ان لوگوں کے دل میں جے کے ، اور اس قماش کے لوگوں کے لے نرم گوشہ موجو د یے، پ،م ، عدالتوں کا کیا کرے ،جو ملک کے خیر خوا نہیں اور بروقت انصاف دینے میں ناکام ہیں۔

  13. بزدار بیکار کا چیلہ ناکام خان ۔ مکمل ناکام ھے ۔ بزدار جلد اسے گھر چھوڑ کر آئے گا ۔ کسی آپوزیشن کو کچھ کرنے کی ضرورت نہیں ۔

  14. اسلام وعلیکم. لگتا ہے اعجاز اعوان صاحب
    عمران خان کے ترجمان خاص ہیں تجربہ کار نیں ہیں یہ ہر پروگرام میں عمران خان کو فرشتہ ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں

  15. Gernal Sb, Only 4 head of state quickly action for better Pakistan and Pakistani people's. 1-PM Imran khan Sb -2 Army3Chief 3-chief justice of Pakistan 4-president of Pakistan .No asking and no listen. Totally imposed new system with power. Immediately changed this system. Main problem is system system and system

Choose A Format
Personality quiz
Series of questions that intends to reveal something about the personality
Trivia quiz
Series of questions with right and wrong answers that intends to check knowledge
Poll
Voting to make decisions or determine opinions
Story
Formatted Text with Embeds and Visuals
List
The Classic Internet Listicles
Countdown
The Classic Internet Countdowns
Open List
Submit your own item and vote up for the best submission
Ranked List
Upvote or downvote to decide the best list item
Meme
Upload your own images to make custom memes
Video
Youtube, Vimeo or Vine Embeds
Audio
Soundcloud or Mixcloud Embeds
Image
Photo or GIF
Gif
GIF format