TLP Banned in pakistan | Exclusive Debate With Sheikh Rasheed |Rubaro with Shaukat Paracha|16-4-2021


0
TLP Banned in pakistan | Exclusive Debate With Sheikh Rasheed |Rubaro with Shaukat Paracha|16-4-2021



#TLP #SheikhRasheed #RubarowithShaukatParacha

TLP banned in pakistan |Exclusive Debate With Sheikh Rasheed | Rubaro with Shaukat Paracha | 16-April-2021

Host: Shaukat Paracha

Guests:
Sheikh Rasheed Ahmad (Interior Minister of Pakistan)

#Topic
-Govt Bans Tehreek-e-Labbaik Pakistan (TLP) Under Anti-Terrorism Act
-Saad Hussain Rizvi
-khadim hussain rizvi
-PTA Block social media pakistan
-Justice qazi faez isa
-TLP faizabad dharna
-TLP Protest
-Supreme Court op Pakitsan
-NA-249 Elections Karachi
-shehbaz sharif
-Pakistan Economy
-PTI Government
-PM Imran Khan

Subscribe to our channel here:-
https://www.youtube.com/aajTVofficial?sub_confirmation=1
https://www.youtube.com/c/AajNewsUpdates?sub_confirmation=1
https://www.youtube.com/Aajnewsupdates/live
==================================
Welcome to the Official Channel of Aaj TV – delivering latest regarding current affairs, political developments, business and weather along with top talk shows featuring some of the best journalists and prominent personalities.

Subscribe to get all the latest updates from Aaj TV.
All Copyrights Reserved by Aaj News Network.
#AajNews #AajNewslive #AajNewsBreaking

source


Like it? Share with your friends!

0

What's Your Reaction?

hate hate
0
hate
confused confused
0
confused
fail fail
0
fail
fun fun
0
fun
geeky geeky
0
geeky
love love
0
love
lol lol
0
lol
omg omg
0
omg
win win
0
win

28 Comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  1. پوری پاکستانی قوم نے شیخ زشید جیسا منافق اور گرگٹ نما انسان آج تک نہیں دیکھا ھو گا ،

    جب گرگٹ شیخ زشید مسلم لیگ ن چھوڑ کر مشرف کی گود میں بیٹھا تو پیچھلوں پر بھونکتا رھا ،

    مشرف دور سے پہلے کی دہائی میں بگٹی کا یار رہا پر جب بگٹی کو مشرف نے شہید کروایا تو بگٹی معاملے پر گرگٹ شیخ زشید خاموش ،

    خود کو عوام کے سامنے بڑا مذھبی بندہ شو کرواتا رہا پر جب لعل مسجد پر حملہ ھوا تو گرگٹ شیخ زشید خاموش تماشائی بنا رہا ،

    حافظ سعید کا کون سا ایسا جلسہ رھا ھو گا جس میں گرگٹ شیخ رشید نے حاضری نا دی ھو پر جب منافق خلائی مخلوق نے بیرونی دباو پر حافظ سعید کو گرفتار اور ُانکی تنظیم پر ھمیشہ کیلئیے پابندیاں لگا دیں تو گرگٹ شیخ زشید خاموش

    سابقہ دور میں جب تحریک لبیک سڑکوں پر نکلی تو ُانکے شانہ بشانہ جوش دیکھاتا تھا اور تحریک لبیک کو ایک نئ طاقت کہتا تھا پر جب منافق خلائی مخلوق کامطلب نکل گیا اور مرحوم خادم ُحسین رضوی کو خلائی مخلوق نے گرفتار کیا تو گرگٹ شیخ زشید خاموش ،

    اور اب گرگٹ شیخ زشید وزیرداخلہ ھے جس کے نیچے پولیس اور رینجرز ھے اور ایک بار پھر سے تحریک لبیک کے رہنما سعد رضوی کو گرفتار کرلیا گیا ھے پر یہ منافق اور گرگٹ شیخ زشید خاموش ھے

  2. شیخ رشید اور عمران خان جھوٹے لوگ ہیں۔ مسلن یہ اتنے جھوٹے ہیں کے ڈسکہ کا الیکشن ہار کر بی کھ رہا ہے کے پی ٹی ای جیت گئی ہے ۔ یہ اور عمران خان کہتا ہے کے نواز شریف اور شہباز شریف نے چوری کی ہے اور ڈاکا مارا ہے پاکستان کو لوٹا ہے اور کوئی گواہی نہیں دیتا چلو یہ تو ثبوت دو کہاں چوری ہوئی کہاں ڈاکا ڈالا ۔ یا پھر قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہے کے نواز شریف اور شہباز شریف نے چوری کی ہے اور ڈاکا ڈالا ہے اور جھوٹ بولنے والے پر اللّه کی لعنت.

  3. سورہ الانفال آية ۳۰
    وہ وقت بھی یاد کرنے کے قابل ہے جبکہ منکرینِ حق تیرے خلاف تدبیریں سوچ رہے تھے کہ تجھے قید کر دیں یا قتل کر ڈالیں یا جلا وطن کر دیں وہ اپنی چالیں چل رہے تھے اور اللہ اپنی چال چل رہا تھا اور اللہ سب سے بہتر چال چلنے والا ہے

  4. یہ اس سازش کا تذکرہ جو روسائے مکہ نے ایک رات دار الندہ میں تیار کی تھی اور بالاخر یہ طے پایا تھا کہ مختلف قبیلوں کے نوجوانوں کو آپ کے قتل پر مامور کیا جائے تاکہ کسی ایک کو قتل کے بدلے میں قتل نہ کیا جائے بلکہ دیت دیکر جان چھوٹ جائے۔

    ٣٠۔٢ چنانچہ اس سازش کے تحت ایک رات یہ نوجوان آپ کے گھر کے باہر اس انتظار میں کھڑے رہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم باہر نکلیں تو آپ کا کام تمام کردیں۔ اللہ تعالٰی نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو سازش سے آگاہ فرمادیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے نکلنے کا پتہ ہی نہیں لگا، حتیٰ کہ آپ غار ثور میں پہنچ گئے۔ یہ کافروں کے مقابلے میں اللہ کی تدبیر تھی۔ جس سے بہتر کوئی تدبیر نہیں کر سکتا

  5. اسلام علیکم ورحمتہ اللہ برکاتہ سوال تو بہت ہے میرے میں یہی کہوں گا شیخ رشید جھوٹ کی کوئی حد ہوتی ہے تم تو وہ حد بھی پار کر رہے ہو یہ طاقت چند مہینے چند سالوں کی ہے موت تو آنی ہے پھر انشاءاللہ گریبان تمہارا ہوگا ہاتھ ہمارا یہ میرا نعرہ نہیں ہے پوری امت مسلمان کا نعرہ ہے لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اب دس ہزار بھی کہیں زخمی پولیس والے آپ دس ہزار ویک ہے اور زخمی آپ کی سکتے ہیں کیونکہ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے جو لبیک والوں پر سیدھی گولیاں اور ان کو شہید کیا زخمی کیا ہزاروں کی تعداد ہے وہ نظر نہیں آرہی عوام کو وہ نظر نہیں آرہی میڈیا کو آپ نے تو سچ بتانا نہیں کیوں کہ آپ نے سچ بتا دیا لعنتی تو آپ کو پڑھ رہی ہے اور زیادہ پڑھی گئی

  6. دیکھنا اس کو پتا نہیں ہے یہ جھوٹ بولیں جا رہا ہے جھوٹ یہ کہہ رہا یہ کہہ رہا ہے ادھر تھے ادھر تھے بنائے گئے ان کی لینگویج سے پتہ چل رہا ہے یہ جھوٹ بول

  7. بات تو صرف الیکشن کی تھی بھائی کہنا ان کے بند الیکشن کے یہ الیکشن سے ڈرے ہوئے ہیں پندی سر فل ایکشن کی وجہ سے لگائی گئی سب سے بڑی جماعتیں آگے جانے والی جانے والی تھی اور کوئی وجہ نہیں پابندی اس لئے لگائی گئی الیکشن کی وجہ

  8. یہ جو بھی ملک میں ہو رہا ہے دنگے فسادات ہو رہے اور ہر تالے ہو رہی ہے لاڈن ہو رہا ہے پہیہ جام ہڑتال ہو رہی ہے یہ سب کچھ قصور ان کا ہے شیخ رشید کا ہے اور جو بھی اس کے ساتھ ملے ہوئے ان سب کا کیونکہ پہلے وعدہ کیا تھا انہوں نے وعدہ خلافی کی وعدہ خلافی کرکے سعد رضوی کو پکڑا یہ نئی گیم کھیلیں تو گیم کھیل کر الٹا اپنی گیم میں پھنسے ہیں

  9. شیخ رشید شاباش اس تحریک کی بڑوں کو دشھد گردی کی کیس میں لڈکا دو اور نہ توم ہا را خیئر نہی ہے اور لیڈ مت کرو شا باش عمران خان ھیمد کرو کی سی کو جانے مدو

Choose A Format
Personality quiz
Series of questions that intends to reveal something about the personality
Trivia quiz
Series of questions with right and wrong answers that intends to check knowledge
Poll
Voting to make decisions or determine opinions
Story
Formatted Text with Embeds and Visuals
List
The Classic Internet Listicles
Countdown
The Classic Internet Countdowns
Open List
Submit your own item and vote up for the best submission
Ranked List
Upvote or downvote to decide the best list item
Meme
Upload your own images to make custom memes
Video
Youtube, Vimeo or Vine Embeds
Audio
Soundcloud or Mixcloud Embeds
Image
Photo or GIF
Gif
GIF format