Dr israr Ahmed – Emotional bayan – aakhirat par iman – Dr israr tafseer quran – Dr israr Ahmed


0
Dr israr Ahmed - Emotional bayan - aakhirat par iman - Dr israr tafseer quran - Dr israr Ahmed



#drisrarahmedemotionalbayan

This video is about

Dr israr ahmed
dr israr,israr ahmed bayan
bayan ul quran by dr israr ahmed full
israr ahmed tafseer
israr ahmed bayan quran
dr israr ahmed quran ki tafseer
bayan ul quran by dr israr ahmed
israr ahmed quran ki tafseer
dr israr emotional
dr israr ahmed bayan
dr israr ahmed clips
dr israr ahmed
ڈاکٹر اسرار احمد
dr israr bayan ul quran
philosophy of dr. israr ahmed
dr israr quran ki tafseer
bayan ul quran by dr israr
dr. israr ahmed

hadith about women
hadees about women
hadees aurton ke liye
Hadees-e-Nabvi (S.A.W)
Aurat Se Qayamat Me Pehla Sawal Kia Hoga

tariq jameel
tariq jameel bayan
molana tariq jameel
moulana tariq jameel

Dr. Zakir Naik
Zakir Naik

Dr. Zakir Naik
Zakir Naik
dr zakir naik hindi
dr zakir naik video
zakir naik hindi debate
religion of peace
zakir khan
Zakir

hareem shah mufti abdul qavi
mufti qavi hareem shah
hareem shah and mufti qavi
hareem shah new video
hareem shah mufti abdul qavi, mufti qavi hareem shah, hareem shah and mufti qavi, hareem shah new video, Dil Na Umeed Toh Nahi Episode 1

Question Answer with Dr. israr Ahmed
doctor israr
doctor israr ahmed

doctor israr ahmed,
ibn arabi predictions

source


Like it? Share with your friends!

0

What's Your Reaction?

hate hate
0
hate
confused confused
0
confused
fail fail
0
fail
fun fun
0
fun
geeky geeky
0
geeky
love love
0
love
lol lol
0
lol
omg omg
0
omg
win win
0
win

20 Comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  1. ‏اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد

    اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد

  2. Dr Israr Ahmad k bayan har momin musalman tah Qayamat anay wala har musalman Raahe haq ki talash mai sunta rahayga … Alllah Talllah hamay b naik bana dain aaameen….

  3. اَلسَّلاَمْ عَلَيْــــــكُمْ وَ رَحْمَةُ اللَّهِ وَ بَرَكَاتُهُ
    *اکثرا نصاری صاحب پورے اہل خانہ کی میٹنگ بلاتے رہتے تھے۔یہ زمانے سے چلا ارہا تھا۔کوئ اہم بات پر مشورہ ہو۔یا کسی خاص بات کا اعلان ۔یہ اسی طرح کی میٹنگ میں سب کو بتایا جاتا تھا۔اور الحمد للہ سب بیٹے بہوئں شریک بھی ہوتیں اور اخری فیصلہ قبول بھی کرتیںَ۔ اج بھی یکایک میٹنگ رکھی گئ۔ سب سوچ رہے پتہ نہیں ۔کیا بات ہوگی! وقت مقررہ پر سب موجود ہو گیے۔ انصاری صاحب نے بولنا شروع کیا۔ میرے بچو! اج تک تملوگوں نے میری کوئ بات نہیں ٹالی۔کسی فیصلہ کو رد نہیں کیا۔امید ہے اج کے فیصلے ہر بھی تمہارا ردعمل مثبت ہی ہوگا۔حالانکہ بات بہت معمولی ہے۔ سب نے یک زبان ہو کر کہا ۔ کیوں نہیں ۔ابو اپ جو کہیں گے وہ ہم سب بالکل مانیں گے۔ہمیشہ کی طرح۔ مگر بات کیا ہے؟ وہ تو بتائں۔ بتاتے ہیں میرے بچو۔بتاتے ہیں۔پہلے ایک کام کرو ۔تم تمام کے تمام اپنا اہنا موبائل فون سوئچ اف کرکے یہاں میرے پاس رکھ دو۔ سب نے ویسا ہی کیا ماشأاللہ ۱۳ موبائل۔ارے واہ میرے گھر میں اتنے موبائل فون ہوتے ہیں۔ اچھا ہاں تو اب سنو۔ میں نے فیصلہ کیا ہے کہ یہ سارا موبائل میں اپنے پاس رکھ لیتا ہوں ۔ایسے ہی سوئچ اف میں ہی۔اور کل نہیں پرسوں ۔تم تمام لوگوں کو تمہارا موبائل واپس مل جائگا۔اوکے۔ سب راضی ہو۔ ہر کسی کو جیسے سانپ سونگھ گیا ہو ۔سب خاموش اور ہکا بکا رہ گئے۔یہ کیسی شرط رکھ دی ابو نے۔ عادل نے دل ہی دل میں سوچا ۔اف میرا فیس بک۔کسی کو واٹس اپ کی فکر لاحق ہوئ۔مگر ۔ کسی میں انکار کی ہمت نہیں تھی۔ بڑی کوشش کے بعد ایک بہو نے کہا۔ ضرور ابو۔کیوں نہیں۔مگر اپ تو جانتے ہیں کہ ْوہ ْ فورن میں رہتے ہیں ۔فون ایگا تو۔کیسے۔ ہاں ہاں۔یہ بھی تو باہر ہی۔انکی ہاں میں ہاں اور تینوں بہوئں بھی بولیں۔ ایک پوتے نے کہا ۔ابو اور وہ بڑی ددا کا فون ایگا تب۔سب موبائل تو اف رہیگا۔انکی طبیعت بھی ٹھیک نہیں چل رہی اج کل۔ ٹھیک ہے ایسا کچھ ایمرجنسی کا کال ہوگا تو ایک فون تمہاری دادی امی کا کھلا رہیگا۔اوکے۔پھر دو دن کی تو بات ہے۔نعمانی صاحب نے جواب دیا۔ چلو میٹنگ ختم ۔پرسوں اسی وقت سب اکر اپنا اپنا موبائل لے جانا بچو۔ ادھا گھنٹہ کسی طرح بیتا۔پھر سب کو اپنے موبائل یاد انے لگے۔ ۱۰ بج گئے۔ایک گھنٹہ گزر گیا، بڑا پوتا ۔عادل۔اپنے بستر پر بیچینی سے ادھر ادھر کروٹ بدل رہا تھا۔ذ ہن میں دوستوں کے فیسبک کامنٹس اور مزیدار اسٹیٹس کی تصویریں گردش کر رہی تھی۔واٹس اپ پر اتنی دیر میں نا جانے کتنے میسج اگئے ہونگے۔کیئ گروپ میں ایڈ جو تھا۔ اسے کسی پل چین نہیں ا رہا تھا ۔بالکل بیکاری اور بوریت سی محسوس ہو رہی تھی۔کیا کریں ـ کیا کریں۔؟ یکایک اس کے زہن میں ایا کوئ میگزین نکالا جائے اسے ہی پڑھ کے تھوڑا ٹائم پاس کیا جائے۔پورے کمرے میں ڈھونڈا کوئ ایسی کتاب نہیں ملی۔ نیچے ابو(دادا) کے کمرے میں گیا۔ ابو ابو۔۔کوئ میگزین ہے تو دیجئے نا۔ ہاں بیٹا ۔یہ لو۔ڈھیر ساری میگزین ابو نے اس کے سامنے دکھ دیا۔ بچوں کا ہلال۔نور۔بتول۔نیا کھلونا۔ننھا ساتھی۔اللہ کی پکار۔بچوں کی نظمیں،اصلاحی کہانیاں ،وغیرہ وغیرہ ۔عادل نے لحضہ بھر کو سوچا ۔اتنی اچھی اچھی کتابیں گھر میں موجود ہیں ۔اور ہملوگ بیکار موبائل گیم کے لئے بھایئوں سے لڑتے ہیں اور مفت میں ڈانٹ سنتے ہیں، اس نے ایک کتاب لیا اور اپنے کمرے میں چلا گیا، کمرے میں موجود چھوٹا بھائ محفوظ بولا بھائ مجھے بھی دو نا ،میں بھی پڑھونگا۔ عادل نے جواب دیا تمکو چاہئے تو ابو کے پاس جاو وہاں بہت ہے۔محفوظ دوڑا۔اسکا دیکھا دیکھی نیر،ممتاز،صدف،بھی دوڑے۔ اور دیکھتے ہی دیکھتے سارے بچوں کے ہاتھ میں ایک ایک کتاب اگئ۔بچے کتاب پاکر ایسے خوش تھے مانو خزانہ ہاتھ لگ گیا ہو۔ نعمانی صاحب کے چہرے پر ایک معنی خیز مسکراہٹ پھیل گئ ، عنبریں کو ماں نے اواز دیا ۔بیٹا جلدی نہا دھوکر فری ہو جاو نا، دیکھو تو ٹائم کتنا ہو گیا؟ امی میں تو کب کا نہا کے ا چکی۔کچن میں ہوں۔امی بھی چونک گئ اج ۱۱ بجے ہی نہانا دھونا سب فنش۔واہ میری بچی۔انھیں یقین نہیں ہو رہا تھا۔ بہوئں سب اپنے اپنے کام میں مصروف نظر انے لگیں۔کوئ کپڑھے کی صفائ میں کوئ کچن میں جلدی جلدی پکانے میں خود کو مشغول رکھے ہے۔ تو کوئ کمرے کے پردے بدلنے میں،اور ان تمام کے شوہر یعنی انصاری صاحب کے بیٹے سب جو بیرون ملک رہتے ہیں ۔فون لگا لگا کر پریشان ہو رہے ہیں ۔ سب کے فون سوئچ اف ارہے تشویش بڑھنے لگی۔یا اللہ خیر۔اخر میں ہر کسی نے امی کو کال کیا ۔فون لگ گیا امی نے سب کو مختصراً خیریت بتایا اور ابو کا نیا تجربہ بھی ۔تب جاکے سب کو اطمنان ہوا۔ بارہ بجتے بجتے سارے گھر کے بڑے بچے نہا دھوکر فارغ ہو گئے۔ نیر کی امی نے کہا ابھی اذان میں کچھ وقت باقی ہے۔ بیٹا تھوڑی دیر قران پڑھ لو ۔دیکھو محفوظ اپنے کمرے میں قران پڑھ رہا ہے۔کتنا اچھا لگ رہا ہے۔ پھر جو بچوں میں قران پڑھنے کا مقابلہ چلا, انصاری صاحب کی مسکراہٹ اور گہری ہوتی گئ۔ جب وہ ظہر کی نماز کے لئے نکلے تو یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ اج وہ اکیلے نہیں ،انکے پیچھے پانچوں پوتے بھی مسجد کو ا رہے۔انکا سینہ مارے خوشی کے پھول سا گیا۔ ایک ٹھنڈی سانس لیکر کہا۔ الحمد للہ ۔انہوں نے اللہ کا شکر ادا کیا۔ شام کو باہر میدان میں کھیل کر ائے۔مغرب بعد سب بچوں نے اسکول کا کام کیا۔ اج بہت دنوں بعد گھر کے سارے افراد ساتھ کھانا کھانے بیٹھے۔اپس میں خوب باتیں ہوئں۔ہنسی مذاق کا دور چلا۔ سب کے چہرے خوش اور ہشاش بشاش تھے۔ اج زمانے کے بعد سارے افراد جلدی سو گئے اور تڑڑکے صبح موزن کی اواز پر نیند ٹوٹی۔کئ بچوں کو اج پتہ چلا کہ فجر کی اذان میں اصلاۃ خیر۔ بھی ہوتا ہے۔ اج پہلی مرتبہ دادا کے ساتھ گھر کے بچے بھی فجر کی نماز مسجد میں ادا کئے۔ اج پہلی مرتبہ بچوں کو محسوس ہوا کہ سورج اگنے سے قبل کی فزا کتنی خوشگوار اور دلکش لگتی ہے۔ اج پہلی مرتبہ بچے دادا کے ساتھ باغیچہ ہوا خوری کو گئے۔جہاں انہوں نے خوب مزے کیے۔ اج زمانے کے بعد گھر کی عورتوں کے دوپٹے پورے بال ڈھانپے ہوئے تھے ۔کان اور پیشانی سے ہوتے ہوئے دوپٹہ لپیٹنے کا حسن ہی الگ نظر ارہا تھا۔ اج پہلی مرتبہ بچوں کا لنچ بنانے کو بھاگم بھاگ نہیں کرنا پڑا۔کیونکہ اج بہت وقت مل گیا تھا۔سارا کام قبل از وقت ہو چکا تھا۔ نعمانی صاحب اپنے گھر کی اس بدلی ہوئ صورت دیکھ کر بہت خوش تھے۔انھیں ایسا محسوس ہو رہا تھا کہ کہ وہ اپنی مہم میں کامیاب ہو گئے ۔ وہ خود کو جیتا ہوا محسوس کر رہے تھے، انہوں نے سب کے فون ضبط کرکے انہھیں زندگی کا صحیح معنی سمجھا دیا تھا ، موبائل فون میں جو زندگیاں الجھ کر رہ گئں تھیں انھیں واپس پٹری پر لا دیا تھا۔اور انہوں نے یہ فیصلہ کر لیا تھا کہ اب دو دن نہیں بلکہ اج ہی سب کے فون واپس کر دینگے۔ ہمارے بچے سمجھدار ہو گئے ہیں ـ

  4. Allah Ke Naam Se Shuru Karta Hoon Jo Bada Mehar-Baan Aur Nihaayat Reham Wala Hain

    Jab Tum Raat Ko Sote Ho Allah Tumhari Rooh Nikaal Leta Hain Phir Tumko Din Mein Jaga Bhi Deta Hain Taake Tumhari Zindagi Ki Muddat Poori Ho Jaayen
    Jo Tum Din Mein Kiya Karte Ho
    Allah Sab Jaanta Hain
    Ek Din Tumko Usi Ki Taraf Jaana Hain
    Phir Tumko Bata Dega Jo Tum Kiya Karte Thay..60
    Surah Anaam

  5. ایمان تازہ ہو جاتا ہے اللہ ہمیں بھی عمل کرنےوالااور دین کی تبلیغ کر نے والوں میں

    استقامت کے ساتھ شامل رکھے اور ہماری کوششوں کو قبول فرمائے آمین

Choose A Format
Personality quiz
Series of questions that intends to reveal something about the personality
Trivia quiz
Series of questions with right and wrong answers that intends to check knowledge
Poll
Voting to make decisions or determine opinions
Story
Formatted Text with Embeds and Visuals
List
The Classic Internet Listicles
Countdown
The Classic Internet Countdowns
Open List
Submit your own item and vote up for the best submission
Ranked List
Upvote or downvote to decide the best list item
Meme
Upload your own images to make custom memes
Video
Youtube, Vimeo or Vine Embeds
Audio
Soundcloud or Mixcloud Embeds
Image
Photo or GIF
Gif
GIF format