Geo Headlines 02 PM | 15th June 2021


0
Geo Headlines 02 PM | 15th June 2021



#GeoHeadlines 02 PM | 15th June 2021 | #GEONEWS

For More Videos Subscribe – https://www.youtube.com/geonews
Visit our Website for More Latest Update – https://www.geo.tv/

#GeoNews
#PakistanNews
#BreakingNews

source


Like it? Share with your friends!

0

What's Your Reaction?

hate hate
0
hate
confused confused
0
confused
fail fail
0
fail
fun fun
0
fun
geeky geeky
0
geeky
love love
0
love
lol lol
0
lol
omg omg
0
omg
win win
0
win
Geo News

33 Comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  1. "فرانس کا ایک طمانچہ پاکستانیوں کے نام"
    اب اوپر یہ پڑھ کے آپ کو غصہ تو بہت آیا ہوگا لیکن آپ اپنے غصے کو قابو میں رکھیں…جب تک پورا پڑھ اور سمجھ نہ لیں اس وقت تک اپنے آپ پر قابو رکھیں..
    کچھ عرصہ پہلے پاکستان میں بہت بڑا ہنگامہ ہوا تھا توڑ پھوڑ کی گئی تھی جلاؤ گھیراؤ کیا گیا تھاجس کا نقصان ماسوائے پاکستان اور پاکستان کے لوگوں کے علاوہ کسی کو بھی نہ ہوا تو بات کچھ یوں تھی کہ پاکستان میں مذہبی جماعتوں اور بہت سارے لوگوں نے ایک کال دی تھی کہ فرانس نے ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ وسلم کی شان میں گستاخی کی ہے جس کی وجہ سے یہ ہنگامہ آرائی کی گئی کہ پاکستان کی حکومت وقت فرانس سے سارے تعلقات ختم کرے ان کے سفیروں کو واپس بھیج دے اور فرانس کی اشیاء کا بائیکاٹ کیا جائے ورنہ ہم احتجاج کریں گے روڈ بند کریں گے اور توڑ پھوڑ کریں گے اور فرانس کے خلاف اور فرانس کے لوگوں کے خلاف نعرے لگائے گئے اور انہیں برا بھلا کہا گیا اب انھوں نے تماچہ کیسے مارا انہوں نے کچھ انتظار کیا اور اس کے بعد انہوں نے ہمارے ہی ملک کے کسی نا مشہور اخبار نفیس کو پیسے دیے "ہمارے لوگ بکنے میں تو نمبر ون ہیں" اور اسے کہا کہ اخبار میں یہ لکھوں کے فرانس کے ایک مشہور سائنسدان نے یہ تحقیق کی ہے کہ کرونا کی ویکسین لگوانے والا دو سال کے اندر فوت ہو جائے گا. پھر کیا ہوا جیسے یہ خبر نکلی ہم نے واٹساپ فیس بک ٹویٹر پہ ہم نے یہ خبر لگا دیں دیکھو بھائی فرانس کا ایک سائنسدان نے یہ تحقیق کی ہے اور ہم اس کی بات سے قائل ہیں اور ہم اس کی بات کو مانتے ہیں حالانکہ کچھ دن پہلے ہی ہم فرانس کے لوگوں اور فرانس سے تعلق توڑنے کی بات کر رہے تھے اور انہیں برا بھلا کہہ رہے تھے کیونکہ انہوں نے ہمارے پیارے نبی کی گستاقی تھی کل تو ہم نے اپنے ملک کو نقصان پہنچایا اپنے ملک کے لوگوں کو نقصان پہنچایا اور آج ہم فرانسیسی سائنسدان کی بات پر لبیک کہتے ہیں جب یہ خبر چلی کسی نے بھی یہ نہ سوچا کہ سائنسدان کسی اور ملک کا بھی تو ہو سکتا تھا یہ فرانس کا ہی کیوں ہے. مزے کی بات یہ ہے کہ یہ بات اس سائینسدان نے صرف پاکستانیوں کو بتائیں کسی اور ملک کو بالکل بھی نہ بتائیں. یہ تھپڑ یہ طمانچہ فرانس کی طرف سے تھا ہمارے ملک کے لوگوں کے لئے اور اگر تھوڑا سا سوچا جائے تو کرونا سے لوگ ویسے ہی مر رہے ہیں اگر لوگوں کو مارنا ہی درکار تھا تو ویکسین بنانے کی کیا ضرورت تھی."اسے کہتے ہیں اپنی ہنڈیا نہ دیکھنی اور کتے کے پیچھے بھاگ پڑنا"

  2. Nab niazi gut jord ki wajja se logon ka nab per ltimad nahi govt walon ki curruption per aankain band hain aur jo koi govt k khilaf baat karta hai next day nab ka notice mil jata hai

  3. On ground niazi and NAB are going side by side, pakistan and so called corrupt NAB cannt put their hands together bcz pakistan needs impartial, clean and corruption free NAB, chairman speech indicates he finds himself guilty

  4. نیب کے چیئرمین اپنے بارے میں بتائیں گے ان کے پاس کیا تھا آور کیا ھے آپ سابقہ جج ھیں اپنے اوپر لگنے والے الزامات کے بعد عدالت کیوں نہ گے اخری وقت کی نشانی ھے چور ،لچے ،لٹیرے،جواری،شراب خور،جواری ،دین سے دور لوگ حکمران ھوں گے ساری نشانیان پوری ہو رہی ھیں وقت قیامت قریب ھے

  5. میرے مولا۔۔1947 سے لیکر2021 جس جس نے بھی پاکستان کو لوٹا،؛انکو اپنی قدرت سے نشان عبرت بنا د `۔آمین

    پیارے پاکستانیوں میرے چینل کو سبسکرائب کر دیں اللہ سب کو شاد رکھیں`

  6. چیرمین نیب جاوید اقبال آپ جیسا کمینا اور جھوٹا انسان کسی آکسیڈنٹ میں مر جائے تو بہتر ہے

  7. رنگ روڈ کرپشن پر خان صاحب کو این آر او دیا گیا ھے
    چیئرمین صاحب
    احتساب صرف نون لیگ کے لیے ھے۔
    خدا کی لاٹھی بہت بے آواز ھے۔
    خان صاحب کی اور ان کے وزراء کی کرپشن کا احتساب کریں۔

  8. Kam az kam perhe likhe log wakeel ,teacher ,doctor enginear,clerk karobry ore students bradry aenda kisi be party ko vote de tu pehle un lodo p shart rakhe k apne najeaj faede k lye kisi bare chore se na madad le na party me shamil kare.qn k power k bad would log zuada gund kerte hn.

Choose A Format
Personality quiz
Series of questions that intends to reveal something about the personality
Trivia quiz
Series of questions with right and wrong answers that intends to check knowledge
Poll
Voting to make decisions or determine opinions
Story
Formatted Text with Embeds and Visuals
List
The Classic Internet Listicles
Countdown
The Classic Internet Countdowns
Open List
Submit your own item and vote up for the best submission
Ranked List
Upvote or downvote to decide the best list item
Meme
Upload your own images to make custom memes
Video
Youtube, Vimeo or Vine Embeds
Audio
Soundcloud or Mixcloud Embeds
Image
Photo or GIF
Gif
GIF format