Shaykh Atif Ahmed Live Session | 20 June 2021


0
Shaykh Atif Ahmed Live Session | 20 June 2021



Shaykh Atif New Complete Live Session

Video Credits: @Al Midrar Institute

#SheikhAtiflive #ShaykhAtifAhmed #MotivationalSpeech

source


Like it? Share with your friends!

0

What's Your Reaction?

hate hate
0
hate
confused confused
0
confused
fail fail
0
fail
fun fun
0
fun
geeky geeky
0
geeky
love love
0
love
lol lol
0
lol
omg omg
0
omg
win win
0
win

15 Comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  1. Assalamu alaikum
    کاش آگر شیخ عاطف جیسے آستاد ہمیں ہر سکول کالج میں مل جائے تو اس قوم کی تقدیر بدل جائے۔
    ہمیں فخر ہے کہ رب العزت نے ہمیں شیخ عاطف جیسے آستاد سے نواز۔
    رب العزت سے دعا ہے کہ رب العالمین آپ کاسایہ ہم پر سلامت رکھے۔۔آمین

  2. خاتم النبیین زندہ باد
    اسلام و علیکم۔ آپ کے جواب کا انتظار ہے۔
    جب ہم قرآن کی بات کریں گے تو اعلی سے اعلی عارفانہ مطلب لیں گے۔ یہ آخر پہ ہو نا کیا ہے یہ خوبی ہے؟ آخر پہ ہونا تو بعض حالات میں منفی طور پر لیا جاتا ہے۔
    قرآن میں کہیں بھی آخری نبی ہونے کا ذکر نہیں۔ خاتم النبیین سے مراد عزت اور شان کا آخری مقام ہے نہ کہ نمبروں کے لحاظ سے آخری نمبر جو کہ اپنی ذات میں کچھ بھی اہمیت نہیں رکھتا۔ اب z آخر پر ہے تو a سے کیا فضیلت؟۔ ماونٹ ایورسٹ سب سے اونچا مقام ہے اپنی ذات میں یکتا۔ اگر لاکھوں چھوٹے موٹے پہاڑ بھی نئے بنتے رہیں تو ماونٹ ایورسٹ کو کیا فرق؟ اس کو عرفان کہتے ہیں۔
    1974 میں خاتم النبیین پر بحث ہی نہیں کی گئ۔ لیکن فیصلے کی بنیاد خاتم النبیین کو بنایا گیا۔

    اگر میرے اس فہم کی وجہ سے اگر کوئی مجھے کافر کہے۔ تو ایسے لاکھوں فتوے قبول۔
    ایک بھی آیت نہیں جو ختم نبوت کے عقیدے کی تائید کرتی ہو بلکہ کئی آئتیں غیر شرعی نبوت کے جاری ہونے کا اعلان کرتی ہیں۔
    آپ کسی عربی سے پوچھ لیں۔ خاتم درجہ کی بلندی کے معنی میں بھی آتا ہو اور مہر کے معنی میں بھی۔ گوگل میں دیں
    خاتم الشعراء یہ لقب عربی شاعر متنبی کے بارے ہے جو نبی کریم ص و کے قریب کے زمانے میں گزرا۔ اسی طرح ابن عربی کی کتاب ہے خاتم الا و لیا ء اسی طرح بو علی سینا کی کتاب ہے القانون اس میں انہیں خاتم الحکمۃ کہا گیا۔ تو کیا اب شاعر اولیاء حکیم وغیرہ اس امت میں ختم ہو گئے؟ اور بھی کافی مثالیں دی جا سکتی ہیں
    سورتہ بقرہ میں ہے کہ اللہ نے ان کے دلوں پر مہر لگا دی۔ تو کیا اللہ اب دلوں پر مہر نہیں لگاتا؟ مہر تصدیق کے لئے استعمال ہوتی ہے۔
    اور مہر لگنے کے بعد نہ کچھ اندر جانے اور نہ کچھ باہر نکلنے کا مفہوم لیا جائے تو بات یہ بنے گی کہ اب مزید جہالت بھی اندر داخل نہیں ہو سکتی۔ یہ تو پھر ایک لحاظ سے مہر لگنے والے کے لئے انعام یوا۔