PTI Great Victory in Elections? | Headlines | 09:00 PM | 25 July 2021 | 92NewsHD


0
PTI Great Victory in Elections? | Headlines | 09:00 PM | 25 July 2021 | 92NewsHD



PTI Great Victory in Elections? | Headlines | 09:00 PM | 25 July 2021 | 92NewsHD

#92NewsHD Live, Pakistan’s first HD Plus news channel brings you the crispiest live news, headlines, delineate and relevant updates.

#92NewsHeadlines
#BreakingNews

source


Like it? Share with your friends!

0

What's Your Reaction?

hate hate
0
hate
confused confused
0
confused
fail fail
0
fail
fun fun
0
fun
geeky geeky
0
geeky
love love
0
love
lol lol
0
lol
omg omg
0
omg
win win
0
win
92 News HD

92 News HD

33 Comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  1. مہنگائی پھر جیت گئی ۔۔ ملک پر سرمایہ دارانہ نظام نافذ ہے ۔۔ جج جرنیل سیاست دان بیوروکریٹ سب کو اپنی باریوں کی فکر ہے۔ کاش کوئی غریب عوام کا سوچتا۔

  2. حرم الله کے عہد سے پھر جانے والی آل سعود کے ہاتھوں میں محفوظ نہیں اسے اب امت کی کسی متفقہ باڈی کے سپرد ہونا چاہئیے۔
    ‏⁧ حرم خالی، حج تقریباً معطل، مقامات مقدسہ جانے پر 10 ہزار ریال جرمانہ اور عمرہ بھی بند… لیکن سینما ہالز فل، فلم فیسٹیول کی تیاریاں جاری۔ کورونا کے دوران 20 نئے سینما کھل گئے۔ میٹا سینما (META) کے مطابق 40 ہفتوں میں 73 ملین ڈالر کے سینما ٹکٹس فروخت ہونے کا ریکارڈ قائم ہوا۔ ۲۰۲۰ میں پوری دنیا کی فلمی صنعت زبوں حالی کا شکار رہی۔۔۔لیکن سرزمینِ وحی پہ اسے عروج حاصل رہا۔ گزشتہ ماہ جدہ میں پندرہ دن کے وقفے سے دو بڑے میوزیکل کنسرٹ ہوئے جس میں سعودی مرد و خواتین بغیر کسی قسم کے ایس او پیز کے ناچ گانے کے مخلوط پروگرام میں شریک رہے۔ ایک لاکھ سے زیادہ لوگ اکٹھے ہوکر فٹ بال کا میچ دیکھ سکتے ہیں حرم شریف میں نہیں آ سکتے۔
    سعودی حکومت بتائے کون سی ویکسین لگانی ہے تمام مسلمان لگانے کو تیار ہیں۔تمام مسلمان ممالک مل کر حج و عمرہ کھلوائیں۔ خانۂ کعبہ و مدینہ منورہ آل سعود کی جاگیر نہیں۔ لوگ حج کو بھولتے جارہے ہیں۔ موذی کرونا سے پہلے لوگ سال بھر حج اور عمرہ کی باتوں اور کوشش میں مصروف رہتے تھے ، ایام حج میں لوگوں کا شوق و ذوق مزید بڑھ جاتا تھا۔
    کرونا کی اڑ میں پرنس "ایم بی ایس" کا غلط اور غلیظ فیصلہ عالم اسلام رفتہ رفتہ قبول کرتا جارہا ہے ، سعودی عرب کے اس فیصلے کیخلاف دنیا کے کسی بھی حصے سے احتجاج بلند نہیں ہورہا ہے۔
    ہم یہ نہیں کہتے کہ کرونا نہیں ہے یا ویکسین ضروری نہیں ہے لیکن جب یورپ و امریکہ میں کھیل کے میدانوں میں عوام کا ھجوم دیکھتے ہیں ، دوسری طرف سعودی عرب اور امارات میں کاروباری ، تفریحی اور "انٹرٹینمنٹ" والی مقامات پر وہی پرانی سرگرمیاں ، وہی رونقیں ، وہی نظارے اور وہی چہل پہل نظر اتی ہے تو "حرمین" کی بے بسی اور بیکسی پر رونا اتا ہے ۔۔۔۔۔۔ !!
    روایت کا مفہوم ہے کہ
    " خانہ کعبہ بنانے کے بعد جب حضرت ابراہیم علیہ السلام کو وحی ائی کہ اب اعلان کرو تو اپ نے تعجب سے فرمایا اس صحرا سے میری اواز دنیا تک کیسے پہنچے گی تو جبرائیل نے فرمایا ، یہ اپکا کام نہیں ہے اپ صرف اعلان کرے اواز پہنچانا "ہمارا" کام ہے"-
    سعودی حکام تک (بظاہر) ہماری اواز نہیں پہنچ سکتی مگر اپ صرف وائرل کیجئے باقی کام "ان کا" ہے ہوسکتا ہے "وہ" اپنے اور اپنے محبوب (صل الله علیہ والہ وسلم) کی گھر کی رونقیں بحال کرنے کیلئے اپ کے "شیئر کرنے" کو بہانہ بنالے۔

  3. Just for general knowledge…99% population of Kashmir valley (Indian side of kashmir) are Kashmiris..In Pak side of Kashmir .. Kashmiris are mostly in muzafarabad..Rest are paharis, Gujjars and dogras who live in Jammu division on both sides of Jammu and Kashmir..But Kashmiris mainly live in kashmir valley on Indian side of kashmir.. Gujjar, Rathore, Sardar, are actually Pahari and Gujjar surnames while as Dars,butt, Wani, magray, zarger, Mir,khandy,lone etc.are most prominent and original Kashmiri surnames.. This information wase just for general knowledge not to disrespect any particular community or group.

  4. PM sb please provide electricity gas oil Disel petrol and other essential commodities to people 24×7 to people as is being done in India
    Judiciary NAB and EC in Pakistan are very much corrupt in Pakistan

Choose A Format
Personality quiz
Series of questions that intends to reveal something about the personality
Trivia quiz
Series of questions with right and wrong answers that intends to check knowledge
Poll
Voting to make decisions or determine opinions
Story
Formatted Text with Embeds and Visuals
List
The Classic Internet Listicles
Countdown
The Classic Internet Countdowns
Open List
Submit your own item and vote up for the best submission
Ranked List
Upvote or downvote to decide the best list item
Meme
Upload your own images to make custom memes
Video
Youtube and Vimeo Embeds
Audio
Soundcloud or Mixcloud Embeds
Image
Photo or GIF
Gif
GIF format