News Headlines | 12 AM | 24 Aug 2021 | GNN
Khabar Hai- https://www.youtube.com/playlist?list=PLNSD0EXJ-HpIpegrHsSBKLgCSym6cZflp
Live with Dr. Shahid Masood – https://www.youtube.com/playlist?list=PLNSD0EXJ-HpI2dx1FMTITt5ylb5-CJHVn
View Point – https://www.youtube.com/playlist?list=PLNSD0EXJ-HpJUSI4N13FAIZmwBKQAGkn9&
Face to Face with Ayesha Bakhsh – https://www.youtube.com/playlist?list=PLNSD0EXJ-HpLkW3p8lFzA8jP9uNjn0Wvo
G Kay Sang with Mohsin Bhatti – https://www.youtube.com/playlist?list=PLNSD0EXJ-HpKiwCdN8LtpGKpXHGuB_XwL
Media Talks and Press Conferences – https://www.youtube.com/playlist?list=PLNSD0EXJ-HpJ5ZgboRZ_Vezf-FnqQaEIF
News Headlines – https://www.youtube.com/playlist?list=PLNSD0EXJ-HpLtHbbyt6JyvCLf4Yu2Su87
Taron Sey Karen Batain – https://www.youtube.com/playlist?list=PLNSD0EXJ-HpIgcpUo2SUkfOa7KPXTbQrK
Joke Dar Joke – https://www.youtube.com/playlist?list=PLNSD0EXJ-HpIvX4Fcxt68MJ4ObyDtRcB7
Subscribe to our YouTube Channel
Twitter: https://twitter.com/gnnhdofficial
Facebook: https://www.facebook.com/gnnhd.tv/
Instagram: https://www.instagram.com/gnnhd.official/
#GNN #BreakingNews
source
18 اربب ڈالر لیکر 100 گھنٹے کا ٹائم دے دے۔ اب آیا اونٹ پہاڑ کے نیچے۔۔۔
Chini 110 he ata 65 he petrol 120 he teel 300 he or ghee 350 he ye kesi tabdili he or hamara wazee r azam keh raha he sb acha he hamari hukumat ghadu k hath me he
اے اللہ تو واحدہ لا شریک ہے، غفورالرحیم و رحیم ہے، رحمان ہے آور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔ رحمت للعالمین کے صدقے ہمارے ملک، پڑوسی اور قریبی ملک افغانستان کی لمحہ بہ لمحہ بدلتی،بگڑتی،سنورتی اور ابلیسی طاقتوں کے شکنجے میں بدستور پھنسی ہوئی ہونے کی وجہ سے دل گرفتہ ہے، حالات کے بے قابو ہو جانے کا خوف ہے،اور ان حالات میں بہت سے خدشات حملہ آور ہو رہے ہیں ۔ یا اللہ مدد، یا اللہ مدد، یا اللہ مدد ۔ ان حالات میں بہتری پیدا کر ان کے معاملات کو سلجھانے کےلئے ان کی سوچوں کے رخ کو بدل دے، انہیں وہ گیان، آگہی، ادراک اور فہم و فراست عطا کر کہ وہ بہتر فیصلہ کر سکیں، اپنا بہتر رویہ اور چہرہ سامنے لا سکیں، بنیادی حقوق کے تحفظ کا بہتر آئینہ دنیا کے سامنے لا سکیں۔ خواتین کے وہ حقوق اور آزادی جو حدود اللہ کے مطابق ہے اس کا عملی مظاہرہ کرتے نظر آئیں ۔ اے اللہ افغانستان کے حالات کا اثر برائے راست پاکستانی زندگی کے جملہ امور سے بہت گہرا ہے۔ اے اللہ دونوں ملکوں کے امن و امان اور عالمی دنیا سے رابط کا اثر ہماری اقتصادی، معاشرتی، سماجی اور مذہبی زندگی پڑتا ہے، ان دو ملکوں کے ساتھ ساتھ اس خطے کے دوسرے ممالک میں امن و امان اور روزگار کے مسائل ہیں ۔ آے باری تعالی ہمیں ہدایت دے اور ہمارے لیئے خیر کے دروزے کھول دے، ہماری آئندہ نسلوں کےلئے، تعلیم، صحت اور حصول رزق کی بہتر فضاء ہموار کر ۔ پاکستان و افغانستان کے فیصلہ سازوں کو مطلوبہ استعداد، آگہی، فہم و فراست عطا فرما کہ وہ بہتر مستقبل کی راہ ہموار کر سکیں، اور ہمارے اس انتشار زدہ معاشرے میں بے حیائی، توہین خواتین، مردوں کی درندگی و حوس کا طوفان مچا ہوا اور جاہل میڈیا اس کی اصلاح میں کردار ادا کرنے کی بجائے مزید تعفن پھیلا رہا ہے ۔ یا اللہ رحم، یا اللہ رحم، یا اللہ رحم ۔ ہمیں معاف فرما اور ہدایت دے ۔ آمین ثم آمین ۔ سید منور شاہ، 03352558792، اگست 24، 2021
ban tik tok