Live with Dr. Shahid Masood | GNN | 1st Sep 2021


0
Live with Dr. Shahid Masood | GNN | 1st Sep 2021



Khabar Hai- https://www.youtube.com/playlist?list=PLNSD0EXJ-HpIpegrHsSBKLgCSym6cZflp

Live with Dr. Shahid Masood – https://www.youtube.com/playlist?list=PLNSD0EXJ-HpI2dx1FMTITt5ylb5-CJHVn

View Point – https://www.youtube.com/playlist?list=PLNSD0EXJ-HpJUSI4N13FAIZmwBKQAGkn9&

Face to Face with Ayesha Bakhsh – https://www.youtube.com/playlist?list=PLNSD0EXJ-HpLkW3p8lFzA8jP9uNjn0Wvo

G Kay Sang with Mohsin Bhatti – https://www.youtube.com/playlist?list=PLNSD0EXJ-HpKiwCdN8LtpGKpXHGuB_XwL

Media Talks and Press Conferences – https://www.youtube.com/playlist?list=PLNSD0EXJ-HpJ5ZgboRZ_Vezf-FnqQaEIF

News Headlines – https://www.youtube.com/playlist?list=PLNSD0EXJ-HpLtHbbyt6JyvCLf4Yu2Su87

Taron Sey Karen Batain – https://www.youtube.com/playlist?list=PLNSD0EXJ-HpIgcpUo2SUkfOa7KPXTbQrK

Joke Dar Joke – https://www.youtube.com/playlist?list=PLNSD0EXJ-HpIvX4Fcxt68MJ4ObyDtRcB7

Subscribe to our YouTube Channel

Twitter: https://twitter.com/gnnhdofficial

Facebook: https://www.facebook.com/gnnhd.tv/

Instagram: https://www.instagram.com/gnnhd.official/

#GNN #BreakingNews

source


Like it? Share with your friends!

0

What's Your Reaction?

hate hate
0
hate
confused confused
0
confused
fail fail
0
fail
fun fun
0
fun
geeky geeky
0
geeky
love love
0
love
lol lol
0
lol
omg omg
0
omg
win win
0
win
GNN

GNN

38 Comments

Your email address will not be published.

  1. Dr Shahid is now China’s puppet because America is not supporting Pakistan. America intentionally out from Afganistan as America preparing to fight with China & Russia.

  2. If you announced general amnesty, why are so many Afghans leaving the country? – Indian Anchor

    Taliban Spokesperson: If the US parks a plane at the Delhi airport allowing common Indians to fly out of India into America, lakhs of Indians will leave within 2-3 hours.

  3. جسطرح طالبان نے جو موقف اپنایا کہ پچھلی حکومت کے اعلیٰ سرکاری ملازمین طالبان کی حکومت کا حصہ نہیں ہونگے,اسی طرح عمران خان کو بھی کرناچاھیۓ تھا۔اسی لیۓ اسکی اپنی ساخت بری طرح متاثر ھوئی ھے۔

  4. ڈاکٹر شاہد۔ مہربانی سے قاضی احمد کی پوسٹ پر اپنے پروگرام میں کومنٹس کریں بِسمِ اللّہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیم
    السلامُ علیکم!

    ہمارے لیڈر اور ہمارے مقاصد

    کاشتکار بھائیو! آپ پاکستان کے وہ عظیم قومی ہیرو ہیں کہ جو رات دن محنت کر کے اپنا پیٹ بھی پالتے ہیں اور اپنے ملک کے باشندوں کو تازہ سبزیات، اناج، پھل اور میوہ جات سمیت تازہ دودھ، تازہ گوشت سمیت بہت کچھ چوبیس گھنٹے فراہم کر رہے ہیں لیکن افسوس ہے کہ آپ کو ہر دور میں گمراہ رکھا گیا۔

    آپ کے رہنماؤں نے آپ کو کبھی ٹوکن کی لالچ دی، کبھی کسان کارڈ کا کارڈ دکھایا، کبھی بجلی بل پر باتیں تو کبھی سڑکوں پر ایسے مسائل کے لیے اکسا کر آپ کو ستایا اور مروایا گیا کہ الامان الحفیظ۔۔۔ اور تو اور خود یہ لیڈر راتوں رات امیر ہو گئے۔

    ہمارے کسان کو ہر طبقہ لوٹ رہا ہے اور کسان ہے کہ صدیوں سے اندھیر نگری میں ڈوبا ہوا ہے۔ کبھی آپ کے لیڈر نے کھڑے ہو کر اعلان کیا کہ میں پاکستان بھر میں چھوٹے بڑے کسانوں کے لیے ورمی کمپوسٹ کی ٹریننگ اور ورم فراہم کرنے کا اعلان کرتا ہوں۔۔۔ کبھی آپ کے لیڈر نے یہ کہا کہ میں اعلان کرتا ہوں کہ ہر تحصیل لیول پر کسان کی فصل میں استعمال ہونے والی زہروں کا فری سیمپل کروایا جائے پھر فصل میں ڈالا جائے۔

    کبھی آپ کے لیڈر نے اعلان کیا کہ مٹی کے نمونہ جات حکومتی ادارے، ہر کسان کی زمین کے ہر سال لیں گے، اور اس میں کسان کو ایک کمپیوٹرائزڈ رپورٹ دی جائے گی جس میں اس رپورٹ کو تفصیل کے ساتھ کسان کو اردو میں سمجھایا جائے گا اور تمام غذائی اجزاء کو رپورٹ میں شامل کیا جائے گا۔

    کبھی آپ کے لیڈر نے اعلان کیا کہ میں کسانوں کے لیے کسان سکول کا سنگ بنیاد رکھ رہا ہوں۔ کبھی آپ کے لیڈر نے اعلان کیا کہ میں نائٹروجن کی مینیجمنٹ کے لیے سینسر فراہم کروا رہا ہوں جس سے کاشتکار اضافی نائٹروجن ڈالنے سے بچ جائیں گے اور فصلیں بیماریوں سے بچ جائیں گی، جس سے بیماریاں کم آئیں گی۔

    لیکن کبھی آپ کو درست سمت میں لانے کی کوشش نہیں کی گئی، آپ کو گمراہ کن معلومات کے ساتھ ساتھ گمراہ کن مقاصد میں ہر دور میں الجھایا گیا ہے۔

    اے حکمرانو! ہمارا حق ہمیں دے دو ورنہ نہ کسان رہے گا نہ یہ ملک میں زرعی چہل پہل رہے گی۔

    آگے بڑھو کسانو! کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں درجنوں ممالک ایسے ہیں جو اپنے فارمرز کو آدھی قیمت پر ڈیزل مہیا کرتے ہیں، ٹریکٹرز ، زرعی مشینری چلانے کے لیے اور ڈیزل، فارمرز کے علاوہ کوئی اور استعمال کرے تو اس پر جرمانہ عائد کیا جاتا ہے اور یہ عمل 1960 کی دھائی سے آج تک جارہی ہے۔
    کیا پاکستان کے کاشتکاروں کو بھی یہ سہولت مل سکتی ہے؟
    ڈیزل 120 روپے لیٹر، نائٹروفاس کھاد 4200، ڈی اے پی 6600 روپے بوری اور دھان کا ریٹ 1100 روپے فی من۔۔۔؟
    کیا کسان کے بھی کوئی حقوق ہیں؟ کیا کسان کی بھی کوئی آواز ہے؟ کسان منڈی تک لے کے جاتا ہے یا مڈل مین کو دیتا ہے، پھر وہاں سے آرھتی، آگے پھر دکاندار، پرچون والے مطلب کہ چار سے پانچ جگہ ہو کے عام گاہک تک چیز آتی ہے اور تب تک کافی مہنگی ہو چکی ہوتی ۔ کسان سے آگے ہر بندہ اپنی مرضی کا ریٹ لگاتا ایک کسان ہے جو بس اپنی چیز اپنی مرضی سے نہیں بیچ سکتا۔
    کسانوں اور زمینداروں کے مذکورہ و دیگر مسائل کو سب کے علم میں لائیں۔
    جزاکم اللہ خیرا کثیرا

  5. Yar yeh jaab bilawal ya Maryam Gareeb awam ki baat kerti hai to bara bura lagta hia aur MUNAFIK lagtey hain yeh log … their blood and flesh have the screams and welfare of there Gareeb awam. it just makes me puke when they say that the morons soul-less idiots

  6. Or docter sahib ham tamam awam khiy tharaf say app khayprughram or chaynell gnn khay zariya thamam siyasiy mazabiy qoomiy andruooniy bayhruooniy alimenth khukhaber dar khaerna chahtay hay kay hamaray mullke mazab awam armiy ISI ispr coor camanders pm imran khan armiy suljhers ghumnam hirooes khay khillaff pruopay ghanda inthishar khiy berpuor muzammath kherthay hay.ot qaiydiy azam ilama Iqbal liyaqath Ali Khan janrall ayuoob khan hamidh ghull khay bad ithnay saluoo khay inthizar khay badh jhanrall raheel Shareef sabqa or mawojhuda armiy chiffe jhanab qamer jhawayd bjhwa sahib fayze hamed sahib or jhanab pm imran khan sahib jhaysay hirooes Millay hay.may thuoo molkhiy awamiy mazabiy khiy khathir in khiy saber per haran huoo or uskhay najhahize faiyda ya munafiqe iliymenth utharahay hay.laykhin khab thake ya busiyda mullkiuoo mazab awam dushman or unkhay hawariyuoo say mullkiuoo awam mazab chuthkhara payghiy all jhaldsay jhald mulkhuoo mazab awam khuoo in ghadhiy nizam or khachray say pakistan haqiqiy illamaiqball walla qaydiyazam walla pakistan banay.summa ameen ya pak allah rabbull allameen.

  7. محترم ڈاکٹر صاحب … السلام علیکم … آپ کی وساطت سے
    معزز خواتین و حضرات سے گزارش ھے کہ آپ اپنے پیغامات
    اپنی قومی زبان اردو میں لکھا کریں .. شکریہ

  8. Great talk show. Alhaj Dr Malik Naseem Ullah Khan. Rtd Senior Medical Officer from the government of Punjab, Pakistan and now, in Toronto, Ontario, Canada. 02.09.2021 at 4.40 pm ( Canadian time).

  9. ببشک ڈاکٹر صاحب اللّٰہ تعالیٰ کا فرمان عالی شان ہے کہ تکبر میری چادر ہے جو اس کو پہنے گا میں اس کو برباد کر دوں گا