—–
مزید خبریں، تجزیے، تبصرے اور ہیڈلائنز براہ راست دیکھیے:
http://bit.ly/HumUpdates
source
LIVE: Program Breaking Point with Malick | 09 Sep 2021 | Hum News

—–
مزید خبریں، تجزیے، تبصرے اور ہیڈلائنز براہ راست دیکھیے:
http://bit.ly/HumUpdates
source
Politics alag kardho phujion se,
Welcome. Missed you
پاکستانی میڈیا نے دو اشخاص اور ایک ادارے کی جو خدمت ماضی قریب میں کی، اسکی مثال شاید دنیا میں دور دور نہیں ملتی۔ قاید ایم کیو ایم اور ادارے کی خدمت دھمکی دھونس اور ڈنڈے کی وجہ سے کی۔ اور عمران خان صاحب کی پروجیکشن برضا و رغبت اور انہیں میڈیا ڈارلنگ بنا دیا۔ ماشااللّہ سے سارے میڈیا ھاؤسز کی ریٹنگ آسمان کو چھونے لگی۔ جس جس صحافی اور رپورٹر اور اینکر پرسن کو خان صاحب کی آشیرواد ملی ، وہ اپنے آپکو طرم خان سمجھنے لگا۔ خان صاحب میڈیا کی تعریفوں کے پل باندھنے لگے اور سو ہزار اٹھارہ کا الیکشن انکی جھولی میں ڈال دیا گیا۔ اب یہ سمجھ نہیں آتی کہ یکایک چنگیز خانی تلوار میڈیا کو نشان عبرت بنانے کی کوشش ہو رہی ہے۔ کیا یہ ایوب خانی ایبڈو اور پیڈو وغیرہ کی جدید صورت نہیں ہو گی ؟ کچھ صحافیوں ، اینکرز اور رپورٹرز اور چینلز کو راندہ-درگاہ بنا دیا گیا ہے اور یہ سلسلہ رکے گا نہیں۔ انہوں نے طاغوتی حرکت کر گزرنی ہے، چاھے آرڈیننس لے آئیں یا اسمبلی اجلاس بلا کر سادہ اکثریت سے پاس کرا لیں۔ لازم ہے کہ انسانی حقوق کی مقامی تنظیمیں، بینچ اور بار ایسوسیشنز ، انٹیلیجنسا، اور سول سوسایٹی، اور آپس میں دست و گریبان نام نہاد اپوزیشن اس مدے پر یکزبان ہوں۔ کیونکہ میڈیا کنٹرول کا آرکیٹیکٹ کوئ اور ہے۔ خان حکومت ہرگز نہیں۔ نا ہی خان کی اتنی کیپیسیٹی ہے کہ وہ اتنے گنجلک کام کر سکے۔
Welcome. Missed you
Ye sub jhot bhool Rahe hy
I am afraid that doing trade with Afghanistan in Pak Rupees will be add a lot of burden
مالک بھائی 16000 سرکاری ملازمین کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ اس پر بھی ایک پروگرام کریں۔