Heart wrenching News! | Headlines | 10:00 AM | 10 October 2021 | 92NewsHD


0
Heart wrenching News! | Headlines | 10:00 AM | 10 October 2021 | 92NewsHD



Heart wrenching News! | Headlines | 10:00 AM | 10 October 2021 | 92NewsHD #92NewsLive #BreakingNews …

source


Like it? Share with your friends!

0

What's Your Reaction?

hate hate
0
hate
confused confused
0
confused
fail fail
0
fail
fun fun
0
fun
geeky geeky
0
geeky
love love
0
love
lol lol
0
lol
omg omg
0
omg
win win
0
win
92 News HD

92 News HD

44 Comments

Your email address will not be published.

  1. إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
    بہت افسوس آج قوم ایک عظیم محب وطن ہیرو سے محروم ہوگٸی یہ وہ ہیرو ہیں جنہوں نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے کے لیے اپنی ساری زندگی پاکستان کے لیے وقف کر دی ان کی عظمت کو سلام ایسے لوگ صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں پاکستان کے لیے ان کی محبت خالص تھی وہ محسن پاکستان ہیں اللہ سے دعا ہے کہ اللہ ان کی مغرفت فرماے اور ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بناے آمین ثم آمین

  2. اللہ تعالی ڈاکٹر قدیر خان صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور اہل خانہ کو صبر دے امیں ان للہ و انا علیہ رجعون

  3. إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎
    ﷲ پاک انکی مغفرت فرمائے, انکو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے. آمین یا رب العالمین.

  4. بہت افسوس ہوا ڈاکٹر عبد القدیر خان کے وفات پر اللّٰہ پاک مرحوم کو مغفرت نصیب فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین پاکستان ذندہ باد

  5. ڈاکٹر عبدالقدیر خان پاکستان کے حقیقی محسن ہیں۔ اِنہیں کی کوششوں کے باعث پاکستان ایٹمی قوت بنا۔ ہمارے بدطینت حکمرانوں نے نہ تو اِس ملک سے وفا کی اور نہ ہی اِس کے محسنوں کے ساتھ۔ اللہ ڈاکٹر قدیر خان کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔

  6. جتنی محنت میاں صاحب نے پاکستان کو بلیک لسٹ کروانے میں کی ہے کوئی بھی میڈیا چینل اس پر بولا نہیں ٹاک شو بھی نہیں کیے میڈیا چینل میاں صاحب کی دن رات کی محنت پر بھی پانی پھر رہےہیں اور جس طرح ماڈل ٹاؤن قتل کیس میں مکمل خاموشی اختیار کر رکھی ہے کسی چینل نے آج تک جلد سزا کا مطالبہ نہیں کیا آخر کیوں ISI پاک ارمی زندہ باد۔ ۔

  7. اللہ پاک محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان صاحب کی بخشش و مغفرت فرمائے آمین یارب العالمین