IMF VS Pakistan !! | Headlines | 09:00 PM | 02 November 2021 | 92NewsHD


0
IMF VS Pakistan !! | Headlines | 09:00 PM | 02 November 2021 | 92NewsHD



IMF VS Pakistan !! | Headlines | 09:00 PM | 02 November 2021 | 92NewsHD

#92newsheadlines
#breakingnews
#IMF

source


Like it? Share with your friends!

0

What's Your Reaction?

hate hate
0
hate
confused confused
0
confused
fail fail
0
fail
fun fun
0
fun
geeky geeky
0
geeky
love love
0
love
lol lol
0
lol
omg omg
0
omg
win win
0
win
92 News HD

92 News HD

29 Comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  1. Awam ko sub ne mil ker dhoka dia hay koi dhood ka dhola nahi.. In shah Allah aenda ek khanzeer ko bhee vote nahi dengy.. Aur baqi jeski latii oski ye mulk.. Hum tu kha makha hay iss may..

  2. تاجدار ختم نبوت صلی اللہ علیہ والہ واصحا بہ وبارک وسلم زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ

  3. کرکٹر ویرات کوہلی کی نو ماہ کی بیٹی کو ریپ کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں۔۔۔ یعنی یار انڈین عوام کو کیا ہوگیا ہے۔۔ ہم بھی ان سے ہارتے ہیں۔۔ انکے بیٹسمین کی تعریف کرتے ہیں۔۔۔ کافی پاکستانی بھی ویرات کوہلی کے فین ہیں۔۔۔ مگر اس حد تک دیوانہ پن۔۔۔ ہمیں پھر انڈین ٹیم ، ویرات کوہلی کو حوصلہ افزاٸی کرنی چاہیٸے۔۔ تاکہ ایک مثبت پیغام اور چنگاری دونوں انڈیا میں پھیل جاٸے۔۔۔جو جاہل ہیں انکو چنگاری اور جو باشعور ہیں انکو مثبت پیغام۔۔۔۔

  4. دنیا نے ہمیں ہمیشہ حد کراس کرنے پر مجبور کیا

    مسلمانوں نے جب دیکھا کہ اب اور کوئی چارہ نہیں تو
    آخری حد کراس کی نتیجہ پاکستان کی صورت میں آیا

    پھر جب دیکھا گیا کہ اب کوئی چارہ نہیں تو آخری
    حد کراس کی گئی تو نتیجہ آزاد کشمیر کی صورت میں آیا

    دشمن کو سمجھایا گیا باز آجاؤ، نہیں آیا پھر آخری حد کراس کی گئی 1965 میں دشمن نے 16000 مربع میل گوا دیا تھا اس وقت ہمارا آخری حد کراس کرنا کفار کے لیے اس قدر خوفناک ثابت ہوا کہ دنیا انگشت بداں رہ گئی۔

    ہمیں مسلمانوں کا لیڈر کہا گیا ہمیں اس بات کو نبھانا پڑا ہم نے 1967 میں پھر حد کراس کی اور اسرائیل دنگ رہ گیا۔

    پھر ہم نے دنیا کو سمجھایا کہ ہمیں نہ چھیڑو لیکن کوئی باز نہ آیا اور سب نے ایک ساتھ مل کر ہمیں1971 میں دولخت کیا گیا

    1973 میں ھم نے پھر آخری حد کراس کی تو آدھے گھنٹے کہ اندر اندر اسرائیل پر حملہ کا فیصلہ ہو گیا۔ اسرائیل گولان کی پہاڑیاں نہ کراس کر سکا کہ بالیف کا دفاعی نظام تنکوں کی مانند بکھر گیا اسرائیلی طیارے ھوا میں میں ذرات بن گئے۔

    وقت گذرا ھمیں اپاہج کرنے کے پلان کیے گئے تو ہم نے پھر آخری حد کراس کی تو اسلامی دنیا کے سربراھان بادشاہی مسجد میں نماز جمعہ پڑنے پر مجبور ھو گئے ۔

    ہماری سلامتی کو خطرے میں ڈالا گیا تو ھم نے پھر آخری حد کراس کی اور اٹامک پروگرام شروع کیا پوری دنیا کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کے۔

    وقت گزرا ھمیں پھر مجبور کیا گیا تو ھم نے پھر آخری حد کراس کرنے کی دھمکی دی تو راجیو گاندھی کانپ اٹھا اور سرحد خالی کردی

    ھمیں پھر آخری حد کراس کرنے پر مجبور کیا گیا تو گریٹ رشیا جسے کہتے تھے کہ جو جاتا ہے وہ وہاں سے واپس نہیں آتا لیکن جب ھم نے آخری حد کراس کی تو وہ اپنا وجود تک برقرار نہ رکھ سکا آندھی میں اڑنے والے پتوں کی طرح بکھر گیا ۔

    کچھ عرصہ گزرا تو ہمیں پھر بقا کی جنگ پر مجبور کیا گیا تو ھم نے پھر آخری حد کراس کی تو یہ زمین لرز اٹھی چاغی کے پہاڑوں کے ساتھ دشمن کہ چہروں کے رنگ بھی زرد پڑ گئے

    کشمیر کہ لیے آخری حد کراس کی تو کارگل کے پہاڑ دشمن کے قبرستان بن گئے

    پھر ھم نے آخری حد کراس کی تو ھمارا میزائل پروگرام دنیا کا بہترین پروگرام بنا۔

    پھر آخری حد کراس کی تو 17 تھنڈر دنیا کے سینے پر مونگ دل گیا۔ فرانس کی فضاؤں میں جے ایف تھنڈر 17 کی گن گرج نے کفار پر ھیبت طاری کر دی۔ ہندو بنیا اپنے ہتھیار تیجا طیارے پیرس میں چھوڑ گیا۔

    اب پھر ھمیں آخری حد کراس کرنے پر مجبور کیا گیا ہے اب کی بار نتیجہ کشمیر کی صورت میں ہوگا ساتھ خالصتان فری میں آجائے گا۔

    ھمارے آخری حد کراس کرنے کا مطلب دنیا سے پوچھو فیسبک کے دانشوروں اور شوشل میڈیا پر بیرون ممالک میں بیٹھ کر پاک فوج پر بھونکنے والو جاؤ جا کے دیکھو اس جملےکا قہر کہسونا نصیب نہیں ھوا، اس دن سے دشمن کو۔

    ایک نہیں سمجھ سکے تو تم لوگ نہیں سمجھ سکے۔ تاریخ اٹھا کے دیکھو کہ ھمارا آخری حد کراس کرنا کتنا دہشت ناک ہے ۔

    ہم نے آخری حد کراس کی تو الطاف حسین لندن کی سڑکوں پر بھیک مانگنے پر مجبور ھو گیا ۔

    ھم نے آخری حد کراس کی تو ٹی ٹی پی دفن ہو گئے ۔

    پوچھو جا کہ امریکہ سے ھمارا آخری حد کراس کرنا کیا ھوتا ہے۔

    اتنی تمھاری اوقات نہیں وقت کا انتظار کرو پھر دیکھنا کہ ھوتا کیا ہے ۔

  5. ہمارے عظیم لیڈر نیازی صاحب جو ایماندار ہونے کے ساتھ ساتھ سمجھدار بھی ہیں …… وہ فرماتے ہیں پوری قوم اپنی آنکھیں بند کر لے اور صرف اپنے کان کھلے رکھے اور میری پیاری پیاری تقریریں سنا کرے ….. جس میں ایک ہی بات ہوتی ہیں میں بہت ایماندار ہوں باقی سب چور ہیں …… جن کی آنکھیں کھلی ہیں انھہے تو سب نظر آ رہا ہے چوروں کا دورے حکومت بھی اور ایماندار لیڈر کا دورے حکومت بھی ……

  6. Lkn niazi ko kabi b tareekh maf ni kre gy jisne riyasit e madina ka raag ga kr NABI SAWW ki hurmat pr samjota kr k Europe ko tarjeeh dn d InshaALLAH duniya me v zalil ho gy r akhrit me v tm azmaysh me buri tarah nikam hwe ho ic mulik me shyd kabi islam ☪️ ka bol bala ho jo bht door h …

  7. PM and all vazeer apni selary aik mazdoor k braber lain
    all justice and Oficers bho
    apni selary mazdoor k braber lain
    pakistan k shaan
    Qarzey main nhi hai
    apni kifaalat main hai

Choose A Format
Personality quiz
Series of questions that intends to reveal something about the personality
Trivia quiz
Series of questions with right and wrong answers that intends to check knowledge
Poll
Voting to make decisions or determine opinions
Story
Formatted Text with Embeds and Visuals
List
The Classic Internet Listicles
Countdown
The Classic Internet Countdowns
Open List
Submit your own item and vote up for the best submission
Ranked List
Upvote or downvote to decide the best list item
Meme
Upload your own images to make custom memes
Video
Youtube and Vimeo Embeds
Audio
Soundcloud or Mixcloud Embeds
Image
Photo or GIF
Gif
GIF format