سانحہ مری کی وجوہات | Murree Snow Fall


0
1 share
Murree Snow Fall

Murree Snow Fall

آزادی کے وقت ہم محض 3 کڑور تھے اور اب 22 کڑور ہیں۔

ان 74 سالوں میں ہم نے ہزاروں میل سڑکیں بنائی ہیں۔ اور بے شمار قوانین بھی۔ جیسے جیسے آبادی بڑھی ہے ویسے ویسے حادثات بڑھ رہے ہیں۔ جب بھی کوئی دلخراش واقعہ پیش آتاہے تو ہم جوش و خروش سے اس پر رائے زنی کرتے ہیں۔ کوئی اخبار، ٹی وی چینل، یا سوشل میڈیا فورم دیکھے، ہر کسی کے ذمہ دار دوسرا ہے، سرکار ہے، بابو ہے۔ سچی بات تو یہ ہے کہ اپنے گریبان میں جھانکنا مشکل ہے۔
مری کا سانحہ دلخراش و دلگیر ہے۔ مگر یہ کیوں پیش آیا؟ انتظامی اقدامات کی کمی، انتظامیہ کی نااہلی، بے بسی اور قسمت کا لکھا۔
جی نہی۔ یہ حادثہ ہماری انفرادی اور اجتماعی بدعملی اور نظم و ضبط کی ناپیدگی کی وجہ سے پیش آیا۔
ہم ہر روز اپنے گھروں سے نکل کر جس انفرادی اور اجتماعی بد نظمی کا مظاہرہ گلیوں اور سڑکوں پر کرتے ہیں وہی عمل ملکہ کوہسار مری کی سڑک پر بھی دہرایا گیا۔ نتیجتا” وہاں ایک ٹریفک جام ہوگیا۔ پیچا پے گیا جو ہر روز ہر سڑک پر ہر چوک ہر ہوتا ہے، اور گھنٹوں رہتاہے۔ مگر وہاں مری میں فطرت کسی اور عمل کا متاقاضی ہے جس کا باہر سے آنے والوں کو ذرا بھی علم نہی تھا۔ برفباری نے ہر گذرتے وقت کے ساتھ مشکل میں اضافہ کردیا۔ ایک خوفناک حادثہ لاعلمی کو ہڑپ کرنے والا تھا سو وہ ہو کر رہا۔
عزیزانِ من۔ اپنے گریبان میں جھانکیے اور اپنی اصلاح کیجیے۔ بدنظمی، بد انتظامی اور بدعملی کو رفع کیجیے۔ یاد رکھیے کہ انتظامیہ کسی دیو یا جن کا نام نہی جو ہر موڑ پر ہمیں سدھارے۔ ہمیں اپنی فکر اور سوچ کو خود ہی بدلنا ہے اور اپنے معاملات کو درست کرنا ہے۔ یاد رکھیے کہ ہجوم کی بدصورتی کو کوئی قانون اورانتظامیہ درست نہی کرسکتا۔

Murree #MurreeSnowfall


Like it? Share with your friends!

0
1 share

What's Your Reaction?

hate hate
0
hate
confused confused
0
confused
fail fail
0
fail
fun fun
0
fun
geeky geeky
0
geeky
love love
2
love
lol lol
0
lol
omg omg
0
omg
win win
0
win
Web Master 3

Web Master 3

0 Comments

Your email address will not be published.

Choose A Format
Personality quiz
Series of questions that intends to reveal something about the personality
Trivia quiz
Series of questions with right and wrong answers that intends to check knowledge
Poll
Voting to make decisions or determine opinions
Story
Formatted Text with Embeds and Visuals
List
The Classic Internet Listicles
Countdown
The Classic Internet Countdowns
Open List
Submit your own item and vote up for the best submission
Ranked List
Upvote or downvote to decide the best list item
Meme
Upload your own images to make custom memes
Video
Youtube and Vimeo Embeds
Audio
Soundcloud or Mixcloud Embeds
Image
Photo or GIF
Gif
GIF format