15 April 2022 Juma Q&A Sessionجمعہ سوال جواب نشست (List of Questions in Description)


0
15 April 2022 Juma Q&A Sessionجمعہ سوال جواب نشست (List of Questions in Description)



1. Is it a sin to recite Bismillah before starting Surah Taubah?
اگر غلطی سے سورة توبہ سے پہلے بسم اللہ پڑھ لی گئی ، تو کیا یہ گناہ کی بات ہے؟

2. [1:10] Is it necessary for the Muqtadi to repeat سمع اللہ لمن حمدہ behind Imam?
کیا امام کے پیچھے مقتدی کو سمع اللہ لمن حمدہ دہرانہ ضروری ہے؟

3. [4:26] Please suggest any good book for kids to learn Arabic?
بچوں کو سکھانے کیلئے کوئی اچھی کتاب تجویز فرما دیں؟

4. [5:36] Is there any hadith which states that if a person drinks water by mistake while he is fasting then he should drink the remaining water too?
غلطی سے پانی پینے کے دوران یاد آجائے کہ روزہ ہے تو باقی پانی پی لینا چاہیے ، اس حدیث کا حوالہ بتا دیں؟

5. [5:55] I felt water in my throat during my dental work while fasting, would I have to make Qaza for it?
اگر روزے کی حالت میں ڈینٹل کام کراتے ہوئے پانی کو حلق میں محسوس کریں تو روزے کی قضا کرنی پڑی گی؟

6. [6:26] Please explain the Tafseer and virtues of last three verses of Surah Hashr?
سورة حشر کی آخری تین آیات کی تشریح فرما دیں؟ ان آیات کو روزانہ پڑھنے کے حوالے سے کوئی حدیث موجود ہے؟

7. [14:53] What is the meaning of the names, Abdullah, Umair, Berah and Zubair?
مندرجہ ذیل ناموں کا مفہوم کیا ہے اور کیا یہ رکھے جانے چاہئیں ، لہذا ان ناموں کی مسلمان شخصیات سے کوئی مناسبت ہے ، عبد اللہ ، عمیر ، براہ ، زبیر؟

8. [15:46] Which is the best odd number night in the last ten days of Ramadan and which is the best dua to make during these nights?
طاق راتوں میں سب سے بہتر کون سی عبادت ہے اور مانگنے کیلئے سب سے اچھی دعا کونسی ہے؟

9. [18:17] If someone breaks fast five minutes before the actual time by mistake, would he have to make a Qaza for it?
اگر کوئی غلط فہمی سے پانچ منٹ پہلے افطار کر لے تو کیا اسے روزہ دوبارہ رکھنا ہوگا؟

10. [18:38] I sold my house around 15 days before Ramadan, and my plan is to buy a new house with it. Do I have to give Zakaat on this?
رمضان سے دس پندرہ دن پہلے اپنا مکان بیچا ، اس رقم سے دوسرا مکان لینا ہے تو کیا اس ساری رقم پر زکات دینی ہوگی؟

11. [20:29] What are your views on these two personalities, Syed Naseer Uddin Naseer Gilani and Justice Karam Shah Azhari? Did you ever meet them?
دو شخصیات کے حوالے سے آپ کی کیا رائے ہے ، سید نصیر الدین نصیر گیلانی اور جسٹس کرم شاہ اظہری؟ کیا آپ کی ان سے کبھی کوئی ملاقات ہوئی؟

12. [22:38] Have you ever met Maulana Kausar Niazi sahib?
کیا آپکی مولانا کوثر نیازی سے کبھی ملاقات ہوئی؟
(ans include Friday as an official holiday in Shariah)

13. [28:57] Is it okay to pray behind an Imam who takes or gives interest, and will the namaz be accepted?
سود والے کے پیچھے نماز پڑھی جائے یا نہیں اور کیا نماز قبولیت کا درجہ اختیار کر لے گی؟

14. [32:40] What steps should be taken to establish Khilafat-e-Rashidah?
خلافت راشد قائم کرنے کے سلسلے میں کیا اقدامات کرنے چاہئیں؟

15. [35:34] What are your thoughts on Tanzeem-e-Islami?
تنظیم اسلامی کے بارے میں آپکی کیا رائے ہے؟

16. [36:09] During the recitation of the Holy Quran, thoughts come across my mind that I should stop the recitation, and instead, spend my time in spreading the message of the Quran as this is more important work. Please guide in this matter?
تلاوت کرتے ہوئے ذہن میں بار بار آتا ہے کہ تلاوت چھوڑ دی جائے ، اس میں کیا ایسی بات ہے ، قرآن تو لوگوں تک پہنچانا ضروری ہے۔ یہ وسوسہ آتا ہے ، رہنمائی فرما دیں؟

~~~~~
For more lectures by Hazrat Mufti Muhammad Saeed Khan sahib (حفظہ اللہ)
ندوہ چینل پر مفتی محمد سعید خان صاحب کے ساتھ درسِ قرآن، حدیث، سیرت اور بہت
سے بیانات کے لئے ہماری ویب سائٹ
https://www.seerat.net

Like our facebook page:
لائک کریں
Al-Nadwa Educational Trust
https://www.facebook.com/Alnadwa.Official

Subscribe to our YouTube Channel
یو ٹیوب چینل
https://www.youtube.com/SeeratVideo

Join our WhatsApp group
ہمارا وٹس ایپ گروپ
https://chat.whatsapp.com/Don49zxutQmGvm2Op9SO5E
~
DISCLAIMER: The material, Video, Audio, Written, published on this Site, may not be reproduced anywhere else, in parts or in such a form, which distorts or changes the essence or intention of the producers of this material originally displayed in this website.

source


Like it? Share with your friends!

0

What's Your Reaction?

hate hate
0
hate
confused confused
0
confused
fail fail
0
fail
fun fun
0
fun
geeky geeky
0
geeky
love love
0
love
lol lol
0
lol
omg omg
0
omg
win win
0
win

15 Comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  1. السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    حضرت مفتی صاحب دامت برکاتہم العالیہ
    دو ایک روز پہلے آپ کا ایک مختصر بیان سنا ، پہلی بار ۔۔۔۔
    اور آج کی اس نشست سے معلوم ھوا کہ باقاعدہ سوالات کے جوابات بھی دئے جاتے ہیں ۔
    میرا سوال یہ ھے کہ شاید مختلف مکاتب فکر کے نزدیک یا مختلف علماء کرام ( ماہرین ) کے یہاں یہ اختلاف پایا جاتا ھے کہ ۔۔۔۔
    کیا عام روایتی بنک سے اپنی کاروباری ضروریات کے لئے سود پر قرض لیا جا سکتا ھے ؟
    کیا اسلام میں سود کھانے کی ممانعت بیان ھوئی ھے اور سود دینے کی نہیں ؟
    اور اس حدیث مبارکہ کی تفصیل و تشریح بیان فرما دیں جس میں سود دینے اور سود لینے والے دونوں کے بارے میں وعید ھے ؟
    کوئی ایک مسلمان فرد اپنی تسلی کر کے بنک سے قرضہ لیتا ھے تو دوسرا اپنا ھی کوئی عزیز اپنی تحقیق کے مطابق اس عمل کو ناجائز بتا دیتا ھے اور ساتھ اس کے چند ایک وعیدیں بھی زنا دیتا ھے تو ۔ قرض لینے والا شخص یہ باتیں اپنے دل پر اس طرح لیتا ھے کہ ہاتھ پاؤں پھول جاتے ہیں یا طبیعت پر ایسا منفی اثر ھوتا ھے کہ کام کاج کرنے کے قابل نہیں رہتا ۔ اس حد تک ڈر جاتا ھے ۔ اور لینے کے دینے پڑ جاتے ہیں ۔
    برائے کرم التجا ھے کہ مسئلہ اس طرح بیان فرما دیجئے کہ دودھ اور پانی الگ الگ ھو جائیں ۔
    جزاک اللّہ خیرا کثیرا کثیرا

  2. ماشاءاللہ مُفتی صاحب نے پِیر کرم شاہ اور پِیر نصِیر الدین نصیر صآحب کو جِس خُوبصُورت انداز سے مُخاطب فرمایا بُہت خُوشی محسوس ہوئ اللہ اُنکے درجات بُلند فرماے

  3. (1) ہر سال جشن سعودیہ منایا جاتا ہے جس کا قرآن و حدیث میں کوئی ثبوت نہیں
    2۔ ہر سال غسل خانہ کعبہ ہوتا ہے جس کا قرآن و حدیث میں کوئی ثبوت نہیں
    3۔ ہر سال غلاف کعبہ تبدیل کیا جاتا ہے جس کا قرآن و حدیث میں کوئی ثبوت نہیں
    4۔ غلاف کعبہ پر آیت لکھی جاتی ہے جس کا قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں
    5۔ مکہ مکرمہ مدینہ منورہ میں تہجد کی اذان ہوتی ہے جس کا ثبوت قرآن و حدیث میں نہیں
    6۔ ۔مدارس میں ہر سال ختم بخاری ہوتا ہے جس کا قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں
    7۔ محافل سجائی جاتی ہے جلسہ عام ہوتا ہے جس کا قرآن و حدیث میں کوئی ثبوت نہیں
    8۔ ہر سال تبلیغی اجتماع ہوتا ہے چلّے لگائے جاتے ہیں جس کا قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں
    9۔ صحابہ کرام علیہم الرضوان کے وصال کے ایام منائے جاتے ہیں جس کا قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں
    10۔ جشن دیوبند و اہل حدیث منایا جاتا ہے جس کا قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں
    11۔ ذکر میلادِ مصطفیٰ صلی الله عليه وسلم منانے کا کسی صحابی ائمہ محدث و بزرگان دین نے منا کیا ہو اس کا بھی قرآن و حدیث سے کوئی ثبوت نہیں ۔
    لیکن جیسے ہی میلادالنبی صلی الله عليه وسلم منانے کی بات آ جائے سارے نام و نہاد مفتی دین کے ٹھیکیدار کھڑے ہو جاتے ہیں اور شرک و بدعت کا شور الاپنا شروع کر دیتے ہیں ۔ جب کہ انہیں خود شرک و بدعت کی تعریف نہیں معلوم ۔

Choose A Format
Personality quiz
Series of questions that intends to reveal something about the personality
Trivia quiz
Series of questions with right and wrong answers that intends to check knowledge
Poll
Voting to make decisions or determine opinions
Story
Formatted Text with Embeds and Visuals
List
The Classic Internet Listicles
Countdown
The Classic Internet Countdowns
Open List
Submit your own item and vote up for the best submission
Ranked List
Upvote or downvote to decide the best list item
Meme
Upload your own images to make custom memes
Video
Youtube and Vimeo Embeds
Audio
Soundcloud or Mixcloud Embeds
Image
Photo or GIF
Gif
GIF format