LAA`E NAFI JINS | What`s the difference? | Arabic Grammar Series | Ep – 56 | Qari Aqib


0
LAA`E NAFI JINS  | What`s the difference? | Arabic Grammar Series | Ep - 56 | Qari Aqib



Assalam u Alikum !!
Learn Qur’an with Qari Aqib on ZOOM Classes (Tajweed o Qirat etc) under Channel Membership:
👉JOIN Channel Membership : https://www.youtube.com/channel/UCSrT

#negativeSentences #LAANAFIJINS #manfiMusbat

✅Follow me
INSTAGRAM : https://www.instagram.com/qari_aqib/
FACEBOOK : https://www.facebook.com/qariaqib12
TWITTER : https://www.twitter.com/QariAqib3/

THERE’S NO MUSIC USED IN THIS VIDEO
In all my videos, i don’t use music at all. I also don’t use any beatboxing and only rely on using vocal nasheeds after permission from the nasheed artists (Those who i know they don’t use music)

♦️♦️CHECKOUT MY OTHER PLAYLISTS♦️♦️
Please subscribe to get updated on upcoming videos .
Thank you …!

✅Become a Great Fan
https://www.reverbnation.com/qariaqib3

Note:
If we have mistakenly uploaded any copyright material, please message us and we will take it down immediately.

♦️Copyright Notice:♦️
All Rights Of The Audio & Video Production is Reserved for Qari Aqib (channel). Hence, it’s Not Permissible to Copying, Re_Recording or Broadcasting Without Our Permission. However, you May Share This Production in Our Platform of Social Media Platform…!

source


Like it? Share with your friends!

0

What's Your Reaction?

hate hate
0
hate
confused confused
0
confused
fail fail
0
fail
fun fun
0
fun
geeky geeky
0
geeky
love love
0
love
lol lol
0
lol
omg omg
0
omg
win win
0
win
Qari Aqib

Qari Aqib

26 Comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  1. Assalamualaikum Wa rehmatullah he wa barkatu Aqib bhai keep it up bro Allah protect u all evil eyes aameen JazakAallah khair. Iltimasay Dua kijiye ga rozgar keliye Muhammad Ali from Ladakh Drass India. Shukriya salamat rahe.

  2. بہت عمدہ طریقے سے سمجھایا۔۔۔ایک نکتہ "ریب" کو شک کہنا صحیح نہیں وہ بھی عربی ہی کا مصدر ہے۔۔مگر اس کے ساتھ لائے نفی جنس نہیں ہو سکتا۔۔
    قرء انِ مجید کے بیان میں موقع محل کے حوالے سے الفاظ کے چناؤ میں کمال نفاست،انفرادیت اورمناسبت ہے کہ قاری انتہائی باریکی سے،مگر باآسانی اُس تصورکا ادراک کر سکے جسے اُسے پہنچانا مقصود ہے۔اِس لئے انتہائی ضروری ہے کہ اِس کے جملوں کا ترجمہ اور مفہوم بیان کرنے کیلئے اُن میں استعمال ہوئے لفظ کی جگہ کسی دوسرے عربی لفظ کومتبادل سمجھ کر نہ کیا جائے کیونکہ عربی زبان کا ہر ایک لفظ ہر دوسرے لفظ سے انفرادیت کا حامل ہے۔عربی زبان کا ہر ایک لفظ درحقیقت اپنے آپ میں یکتا ہے۔قدیم ”مفسرین“ نے یہ لکھ دیا کہ ۔رَيْبَ۔=شَکَّ، اور نتیجہ یہ ہے کہ زمان میں اکثریت نے اسے بنیاد بنا کرتراجم و ”تفاسیر“ میں ۔رَيْبَ۔کو”شک“ میں تبدیل،اور یکے بعد دیگرے مترجم اور ”مفسر“نے محض دہرا دہرا کر زبان زدعام کر دیا۔شَكّٚ۔ بھی عربی زبان کا مصدر ہے۔اگر آیت مبارکہ میں قرء انِ مجید کے تعارف کے متعلق شک کے حوالے سے تصور دینا ہوتا تو پھر ۔رَيْبَ۔استعمال نہ کیا جاتا۔

    قرء انِ مجید زمان کی منتہا تک تمام جن و انس کیلئے ہے۔اِس لئے اِس کے قاریوں کی اکثریت اِس کو اول مرتبہ کھول کر دیکھے گی۔اُن کی اکثریت،بالخصوص سنجیدہ، کتابوں کے مطالعہ کا شوق ،ادبی رجحان رکھنے والوں کے نقطہ نظرسے کتاب کی ابتداء میں یہ کہنا کہ ”اِس کتاب میں کوئی شک نہیں“ایک سطحی،بے مقصد،بے کشش جملہ ہے جو توجہ کیلئے جاذب نہیں۔لیکن یہ یاد رہے کہ قرء انِ مجید کا یہ جملہ نہیں ہے۔ یہ محض نقل درنقل کیا گیا ترجمہ کچھ بھی واضح کرنے کی بجائے اُس قاری کے ذہن میں کئی سوالوں کو ابھارنے کا سبب بنے گا کہ کس کے اور کون سے شک کی نفی کی جا رہی ہے۔

    شَكّٚ ایک ایسا مصدر نہیں ہے جس کیلئے لَا حرف ۔نافية للجنس استعمال کیا جائے۔شک حقیقی ہوتا ہے یا محض غیر حقیقی/ارادۃً۔ اختیاری/volitional۔شک کا تعلق لاعلمی کی کیفیت سے ہے۔اور انسانوں کی اکثریت ہر لمحہ کسی نہ کسی حوالے سے حالت شک میں ہے۔ مگر ضروری نہیں کہ یہ (اردو میں شکوک جمع کہ یہ اسم بھی ہے) اُن کیلئے باعث ”ریب“ ہو۔

    رَيْبَ فعل ”رَابَ-يَرِيبُ“ کا مصدرہے۔مصدر زمان کے حوالے/صیغے کے بغیر فعل و عمل،کام،حرکت،جستجو، حالت، میکنزم، نظم، نظام،اثرانداز ہونے کا اظہار کرتا ہے۔مصدر اور فعل جس عمل کا حوالہ دیتے ہیں وہ زمان و مکان میں اُس تغیر و تبدل کی نشاندہی بھی کرتے ہیں جو اُس فعل و عمل کے سرزد ہونے کا سبب اور مقصود تھا۔فعل و عمل جلد یا بدیرایک نتیجہ پیدا کرتا ہے(یہی وجہ ہے کہ ہر شخص اپنے اعمال کا گروی ہے)۔فعل و عمل موجودہ حالت میں تغیر و تبدل کر کے ایک نئی حالت کو وجود پذیر کرتا ہے۔

    مصدر اور فعل میں بنیادی فرق یہ ہے کہ فعل زمان یعنی ماضی،حال،مستقبل کے حوالے سے ہے جبکہ مصدر میں زمان کا حوالہ اُس لمحے/لمحات سے ہے جن میں اسے استعمال کیا گیا ہے۔ اگر مصدر کو مخصوص زمان سے منسوب کرنا ہے تو اضافی الفاظ کا سہارا لینا ہو گا۔قرء انِ مجید کے جملوں میں الفاظ کے چناؤ /جیسے یہاں مصدرکی خصوصیات کو اگر تراجم میں اہمیت نہیں دیں گے توسوائے ایک سطحی معنی اور مفہوم کے اُس تصور کو مکمل سمیٹ کر بیان نہیں کیا جا سکے گا جواُس جملے میں موجود ہے۔اِس عدم توجہ میں یہ امکان بھی ہے کہ ٹارگٹ زبان میں بیان کردہ مواد قرء انِ مجید کے بیان سے قطعی کوئی مطابقت نہ رکھتا ہو۔کتاب کے حوالے سے مصدر کا استعمال دوران مطالعہ کیلئے ہے۔

    رَيْبَ کا مادہ ”ر۔ ی۔ ب“ہے۔اِس مادہ میں سمویا ہوا بنیادی تصورتذبذب، نفسیاتی الجھن، کشمکش اور اضطراب نفس کا اظہار کرتا ہے۔کسی شئے کے متعلق متزلزل اورگومگو (suspicious, double minded) کی ایسی کیفیت جو ذہن کو الجھن میں مبتلا کرے۔ عربی زبان کے لفظ ” شَكّٚ“ کا مرادف (synonym)نہیں ۔ شک ذہن کی وہ کیفیت ہے جو کسی شئے کے متعلق لاعلمی، غیر یقینی اور غیر مطمئن ہونے کی حالت سے پیدا ہوتی ہے یااِس گمان سے کہ فلاں مخلص اور قابل بھروسہ نہیں۔یہ صرف غیر یقینی اور عدم اعتماد کی کیفیت کو ظاہر کرتا ہے مگر ضروری نہیں کہ ذہنی الجھن،تناؤ، پریشانی اور اضطرب،چڑچڑاہت کا باعث بھی ہو لیکن ۔رَيْبَ کی کیفیت میں الجھن، تذبذب،بے چینی اور اضطراب موجود ہوتا ہے ۔ شک کی کیفیت میں انسان کسی ایسی بات پر یقین کرنے یا اُسے ماننے پر مائل ہونے کی بجائے سوا ل یا چیلنج کرتا ہے جسے دوسرے سچائی تسلیم کرتے ہیں (skeptical) ۔

  3. Finally me yeh episode tak pahuch gaya mene grammer series 4 month late start ki thi puri video dekhte dekhte sab note karte hue aaj yeh iss episode me pauch gaya

Choose A Format
Personality quiz
Series of questions that intends to reveal something about the personality
Trivia quiz
Series of questions with right and wrong answers that intends to check knowledge
Poll
Voting to make decisions or determine opinions
Story
Formatted Text with Embeds and Visuals
List
The Classic Internet Listicles
Countdown
The Classic Internet Countdowns
Open List
Submit your own item and vote up for the best submission
Ranked List
Upvote or downvote to decide the best list item
Meme
Upload your own images to make custom memes
Video
Youtube and Vimeo Embeds
Audio
Soundcloud or Mixcloud Embeds
Image
Photo or GIF
Gif
GIF format